تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھوڑْ دَوْڑ" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْذِیر

عذر کرنا، معذور رکھنا، عذر قبول کرنا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

لائق تعزیر

سزا کے قابل

عَالَمِ تَعْزِیْر

سزا کی حالت، گوشمالی حالت، سیاست کی دنیا، ڈانٹنے کی حالت، سرزنش کی حالت

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

اردو، انگلش اور ہندی میں گھوڑْ دَوْڑ کے معانیدیکھیے

گھوڑْ دَوْڑ

gho.D-dau.Dघोड़-दौड़

وزن : 2121

گھوڑْ دَوْڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گھڑ دوڑ، گھوڑوں کو شرط لگا کر باہم دوڑانے کا عمل، گھوڑوں کی بدی ہوئی دوڑ نیز وہ میدان جہاں گھوڑوں کی دوڑ ہو
  • (مجازاً) ایک دوسرے سے بڑھ جانے میں مقابلہ، آدمیوں کا دوڑنا

شعر

English meaning of gho.D-dau.D

Noun, Feminine

  • horse race

घोड़-दौड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • 'घुड़-दौड़'

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھوڑْ دَوْڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھوڑْ دَوْڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone