تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِھسَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

گِھسَٹْنا

لیٹے ہوئے بدقّت آگے بڑھنا (خصوصاً) چلنے سے معذوری کی حالت میں

کَچَہْری میں گِھسَٹْنا

عدالتوں کے چکر لگانا، مقدمہ بازی میں اُلجھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گِھسَٹْنا کے معانیدیکھیے

گِھسَٹْنا

ghisaTnaaघिसटना

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

گِھسَٹْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • لیٹے ہوئے بدقّت آگے بڑھنا (خصوصاً) چلنے سے معذوری کی حالت میں
  • کھنچنا، کھینچ کرآنا یا جانا
  • (سرپٹ، تلپٹ، قافیے) زمین سے رگڑتا ہوا چلنا

Urdu meaning of ghisaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • leTe hu.e badiqqat aage ba.Dhnaa (Khusuusan) chalne se maazuurii kii haalat me.n
  • khinchnaa, khiinch karaana ya jaana
  • (sarpaT, talpaT, qaafii.e) zamiin se raga.Dtaa hu.a chalnaa

English meaning of ghisaTnaa

Intransitive verb

  • be dragged along
  • drag oneself along

घिसटना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • 'घसीटना' का अकर्मक रूप
  • घसीटा जाना
  • ज़मीन पर रेंगते या उससे रगड़ खाते हुए बहुत धीरे-धीरे चलना
  • खिंचना, खिंच कर आ जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گِھسَٹْنا

لیٹے ہوئے بدقّت آگے بڑھنا (خصوصاً) چلنے سے معذوری کی حالت میں

کَچَہْری میں گِھسَٹْنا

عدالتوں کے چکر لگانا، مقدمہ بازی میں اُلجھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِھسَٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِھسَٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone