تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گِھس گِھس کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گِھس گِھس کَرْنا کے معانیدیکھیے
گِھس گِھس کَرْنا کے اردو معانی
- کسی چیز کو دیر تک گھسنا، رگڑنا
- دیر لگانا، آہستہ آہستہ چلنا
- کانا پھوسی کرنا، کسی کام کو کرنے میں دیر لگانا
English meaning of ghis-ghis karnaa
- to delay, put off
- fill one's ears, incite
घिस-घिस करना के हिंदी अर्थ
- किसी वस्तू को देर तक घिसना, रगड़ना
- देर लगाना, धीरे-धीरे चलना
- कानाफूसी करना, किसी काम को करने में देर लगाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گِھس گِھس کَرْنا)
گِھس گِھس کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔