تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گِھیکُوار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گِھیکُوار کے معانیدیکھیے
گِھیکُوار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک پودے کا نام جس کے پٹھوں میں لیس ہوتا ہے اور وہ آنکھ کی دوائی میں اکثر کام آتا ہے، اس میں پتہ علیحدہ نہیں ہوتا البتہ اس کے پٹھوں کے کناروں پر کان٘ٹے ہوتے ہیں، اس کا گُودا نہایت ملائم ہوتا ہے، چنانچہ اسی وجہ سے گھی اور گواری سے مشابہت دی گئی ہے
English meaning of ghiikuvaar
Noun, Masculine
- aloe indica, Aloe vera
घीकुवार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ग्वारपाठा, एक औषधीय पौधे के रूप में विख्यात है, इसकी उत्पत्ति संभवतः उत्तरी अफ्रीका में हुई है, आँख की दवाई में अक्सर काम आता है, इस में पत्ता अलग से नहीं होता, अनेक रोग की दवा में काम आता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گِھیکُوار)
گِھیکُوار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔