تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھیر دار" کے متعقلہ نتائج

گھیر

محیط، دَور، پیٹا

گھیر گھونٹ کَر

جتن سے قابو میں لا کر .

گھیرے رَہنا

گھیرے میں لے رہنا ، قابو میں کیے رہنا ، چاروں طرف گھیرا ڈالے رہنا ، محاصرہ کیے رہنا .

گھیر کَر

چاروں طرف سے محاصرہ کر کے ، گھیر گھار کر .

گھیرا تَنگ ہونا

گھیرا تنگ کرنا (رک) کا لازم .

گھیرْنا

چاروں طرف سے محاصرہ کرنا ، احاطہ کرنا .

گھیر گھوٹ کَر

جتن سے قابو میں لا کر .

گھیرا تَنگ کَر لینا

کسی کے گرد محاصرہ کر لینا ، اتنے قریب ہو جانا کہ مقابل نکل نہ سکے .

گھیر پھیر

جسم کا پھیلاؤ، جسامت، حجم

گھیر رَکْھنا

احاطہ کرنا ، گِھراؤ کرنا .

گھیرے

گھیرا کی مغیّرہ حالت، نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

گھیر چَپیک کے

زبردستی ، گھیر کے ، کبوتر کی مدد سے دوسرے کے کبوتر کو گھیر کر اپنے پاس بلوا لینا .

گھیر کا

گھیردار .

گھیر گھار کَر

چاروں طرف سے اکٹھّا کرکے ہر طرف سے سمیٹ سماٹ کر ایک جگہ کرکے

گھیرْوا

رہن کی ایک قسم، جس میں زمین بطور ضمانت کے رکھی جاوے اور سود قابل ادا ہو

گھیرا بَندی

आधुनिक राजनीति में, वह स्थिति जिसमें कुछ राज्य मिलकर किसी दूसरे देश अथवा राज्य के चारों ओर इस उद्देश्य से घेरा बनाते हैं कि वह देश उभरने न पावे अथवा अपना प्रभाव और शक्ति बढ़ा न सके

گھیری

۲. (کاشت کاری) ایک قسم کا بیلن جس سے کھیت کی زمین ہموار کی جاتی ہے نیز کھیت کی جڑیں صاف کرنے کا ہل .

گھیر دار

بڑے گھیر والا، چوڑے، کشادہ، پھیلے ہوئے دامن کا

گھیر گھار کَرْنا

روک ٹوک یا محاصرہ کرنا، مجبور کرنا

گھیر گھیر کَر مارْنا

ہر طرف سے روک کے راستہ بند کر کے مارنا .

گھیراو

محاصرہ، نرغہ، ہجوم، آدمیوں کا حلقہ، گھیرا بندی

گھیر تارا

پھولوں کا ایک گچھا یا چھوٹا دائرہ جو دو متقابل پنکھڑیوں کے بعض گوشوں سے ابھرنے والی تقریباً دو بے ساق کلیوں کے خوشوں سے بن جاتا ہے .

گھیر لانا

مجبور کر کے لانا ، زبردستی لانا ، گھیراؤ کر کے لانا .

گھیر گھار

۱. لباس کی چوڑائی اور ڈھیلا پن .

گھیرا گھیر

محاصرہ ، محصور کرنا ، مقید ہو جانا ، گھیرے جانے کی حالت یا کیفیت ، گھر جانے کی حالت .

گھِیرا

حلقہ، دائرہ، کنڈل

گھیر ڈالنا

۔لباس کے ڈھیلا کرنے کے لئے گھیر ڈالتے ہیں۔

گھیرنی

ایک قسم کا پرندہ

گھیرا کَرنا

احاطہ کرنا ، حاوی ہونا ، سمیٹنا ، یکجا کرنا .

گھیرا پَڑنا

محاصرہ ہونا ، گھیر لیا جانا .

گھیرا بَنانا

دائرہ بنانا ، دائرے کی شکل میں جمع ہونا ، دائرے کی شکل میں اکٹھا ہونا .

گھیرا ڈالْنا

چاروں طرف سے گھیر لینا، گھیر کر چاروں طرف کھڑے ہو جانا، محاصرہ کرنا

گھیرے توڑْنا

اجارہ داری ختم کرنا ، زور توڑنا ، نا کہ بندی توڑنا .

گھیر گھیر کے لانا

رک : گھیر لانا .

گھیرے بَیٹْھنا

گھرے میں لے لینا ، محاصرہ کرلینا ، گھیر کر بیٹھنا ، چاروں طرف سے گھیر لینا .

گھیراؤ جَلاؤ

گھیرنے اور جلانے کا کام یا عمل

گھیرے آنا

چکّر آنا ، گھمیری آنا .

گھیر گھار کے لانا

rope (someone) in

گھیراؤ جَلاؤ پَتھراؤ

seige, arson and stone-pelting (usu. during riots)

گھیر گھار کر لے آنا

چاروں طرف سے اکٹھا کرکے لانا جیسے شکار کو

گھیرگھار کے

اِدھر اُدھر سے سمیٹ سماٹ کر نیز قابو میں لا کر ، زبردستی .

گھیراؤ کرنا

set up a blockade (of), lay siege to a building, etc. (as protest), surround

گھیرے میں آنا

گِھر جانا ، محصور ہو جانا .

گھیرنا گھارنا

گھیرنا

گھیرے میں لانا

گھیراؤ کر لینا ، گھیر لینا .

گھیرے میں لے لینا

گھیر لینا ، چاروں طرف سے راستہ روک لینا ، محصور کر لینا .

گھیرلینا

۱. گھیرا ڈال کر روک لینا ، راستہ مسدود کر دینا .

رَسْتَہ گھیر لینا

سدِّ راہ ہونا ، چلنے سے روکنا ، مزاحم ہونا.

رَسْتَہ گھیر کے بَیٹْھنا

رک : رستہ گھیر کر کھڑا ہونا.

رَسْتَہ گھیر کَر کَھڑا ہونا

سدِّ راہ ہونا ، رستہ روکنا.

کَم گھیر

جس میں گھیر کم ہو ، کم حلقے والا ، تنگ (لباس ، جامہ وغیرہ).

گُھمَّن گھیر

بھنور، گرداب .

سَب کے بالَم ، گھیر کَر لے گئے عالَم گِیر

کُچھ نہ چھوڑنا ؛ صفایا کر دینا ؛ کسی چیز کے نایاب ہونے یا قحط پڑ جانے کے موقع پر کہتے ہیں .

قَضا کا گھیر لانا

وہاں جانا جہاں کسی کی موت مقدر میں ہو

قَضا کا گھیر کَر لانا

موت کا پیچھے پڑ کر لانا ، حالات کے تقاضے سے موت کے مُنھ میں پہنچ جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گھیر دار کے معانیدیکھیے

گھیر دار

gher-daarघेर-दार

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

گھیر دار کے اردو معانی

فارسی، ہندی - صفت

  • بڑے گھیر والا، چوڑے، کشادہ، پھیلے ہوئے دامن کا

Urdu meaning of gher-daar

  • Roman
  • Urdu

  • ba.De gher vaala, chau.De, kushaada, phaile hu.e daaman ka

English meaning of gher-daar

Persian, Hindi - Adjective

  • loose, baggy, wide

घेर-दार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - विशेषण

  • जिसका घेरा या फैलाव अधिक हो, बड़े घेर वाला, चौड़े, कुशादा, फैले हुए दामन का, ढीला ढाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گھیر

محیط، دَور، پیٹا

گھیر گھونٹ کَر

جتن سے قابو میں لا کر .

گھیرے رَہنا

گھیرے میں لے رہنا ، قابو میں کیے رہنا ، چاروں طرف گھیرا ڈالے رہنا ، محاصرہ کیے رہنا .

گھیر کَر

چاروں طرف سے محاصرہ کر کے ، گھیر گھار کر .

گھیرا تَنگ ہونا

گھیرا تنگ کرنا (رک) کا لازم .

گھیرْنا

چاروں طرف سے محاصرہ کرنا ، احاطہ کرنا .

گھیر گھوٹ کَر

جتن سے قابو میں لا کر .

گھیرا تَنگ کَر لینا

کسی کے گرد محاصرہ کر لینا ، اتنے قریب ہو جانا کہ مقابل نکل نہ سکے .

گھیر پھیر

جسم کا پھیلاؤ، جسامت، حجم

گھیر رَکْھنا

احاطہ کرنا ، گِھراؤ کرنا .

گھیرے

گھیرا کی مغیّرہ حالت، نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

گھیر چَپیک کے

زبردستی ، گھیر کے ، کبوتر کی مدد سے دوسرے کے کبوتر کو گھیر کر اپنے پاس بلوا لینا .

گھیر کا

گھیردار .

گھیر گھار کَر

چاروں طرف سے اکٹھّا کرکے ہر طرف سے سمیٹ سماٹ کر ایک جگہ کرکے

گھیرْوا

رہن کی ایک قسم، جس میں زمین بطور ضمانت کے رکھی جاوے اور سود قابل ادا ہو

گھیرا بَندی

आधुनिक राजनीति में, वह स्थिति जिसमें कुछ राज्य मिलकर किसी दूसरे देश अथवा राज्य के चारों ओर इस उद्देश्य से घेरा बनाते हैं कि वह देश उभरने न पावे अथवा अपना प्रभाव और शक्ति बढ़ा न सके

گھیری

۲. (کاشت کاری) ایک قسم کا بیلن جس سے کھیت کی زمین ہموار کی جاتی ہے نیز کھیت کی جڑیں صاف کرنے کا ہل .

گھیر دار

بڑے گھیر والا، چوڑے، کشادہ، پھیلے ہوئے دامن کا

گھیر گھار کَرْنا

روک ٹوک یا محاصرہ کرنا، مجبور کرنا

گھیر گھیر کَر مارْنا

ہر طرف سے روک کے راستہ بند کر کے مارنا .

گھیراو

محاصرہ، نرغہ، ہجوم، آدمیوں کا حلقہ، گھیرا بندی

گھیر تارا

پھولوں کا ایک گچھا یا چھوٹا دائرہ جو دو متقابل پنکھڑیوں کے بعض گوشوں سے ابھرنے والی تقریباً دو بے ساق کلیوں کے خوشوں سے بن جاتا ہے .

گھیر لانا

مجبور کر کے لانا ، زبردستی لانا ، گھیراؤ کر کے لانا .

گھیر گھار

۱. لباس کی چوڑائی اور ڈھیلا پن .

گھیرا گھیر

محاصرہ ، محصور کرنا ، مقید ہو جانا ، گھیرے جانے کی حالت یا کیفیت ، گھر جانے کی حالت .

گھِیرا

حلقہ، دائرہ، کنڈل

گھیر ڈالنا

۔لباس کے ڈھیلا کرنے کے لئے گھیر ڈالتے ہیں۔

گھیرنی

ایک قسم کا پرندہ

گھیرا کَرنا

احاطہ کرنا ، حاوی ہونا ، سمیٹنا ، یکجا کرنا .

گھیرا پَڑنا

محاصرہ ہونا ، گھیر لیا جانا .

گھیرا بَنانا

دائرہ بنانا ، دائرے کی شکل میں جمع ہونا ، دائرے کی شکل میں اکٹھا ہونا .

گھیرا ڈالْنا

چاروں طرف سے گھیر لینا، گھیر کر چاروں طرف کھڑے ہو جانا، محاصرہ کرنا

گھیرے توڑْنا

اجارہ داری ختم کرنا ، زور توڑنا ، نا کہ بندی توڑنا .

گھیر گھیر کے لانا

رک : گھیر لانا .

گھیرے بَیٹْھنا

گھرے میں لے لینا ، محاصرہ کرلینا ، گھیر کر بیٹھنا ، چاروں طرف سے گھیر لینا .

گھیراؤ جَلاؤ

گھیرنے اور جلانے کا کام یا عمل

گھیرے آنا

چکّر آنا ، گھمیری آنا .

گھیر گھار کے لانا

rope (someone) in

گھیراؤ جَلاؤ پَتھراؤ

seige, arson and stone-pelting (usu. during riots)

گھیر گھار کر لے آنا

چاروں طرف سے اکٹھا کرکے لانا جیسے شکار کو

گھیرگھار کے

اِدھر اُدھر سے سمیٹ سماٹ کر نیز قابو میں لا کر ، زبردستی .

گھیراؤ کرنا

set up a blockade (of), lay siege to a building, etc. (as protest), surround

گھیرے میں آنا

گِھر جانا ، محصور ہو جانا .

گھیرنا گھارنا

گھیرنا

گھیرے میں لانا

گھیراؤ کر لینا ، گھیر لینا .

گھیرے میں لے لینا

گھیر لینا ، چاروں طرف سے راستہ روک لینا ، محصور کر لینا .

گھیرلینا

۱. گھیرا ڈال کر روک لینا ، راستہ مسدود کر دینا .

رَسْتَہ گھیر لینا

سدِّ راہ ہونا ، چلنے سے روکنا ، مزاحم ہونا.

رَسْتَہ گھیر کے بَیٹْھنا

رک : رستہ گھیر کر کھڑا ہونا.

رَسْتَہ گھیر کَر کَھڑا ہونا

سدِّ راہ ہونا ، رستہ روکنا.

کَم گھیر

جس میں گھیر کم ہو ، کم حلقے والا ، تنگ (لباس ، جامہ وغیرہ).

گُھمَّن گھیر

بھنور، گرداب .

سَب کے بالَم ، گھیر کَر لے گئے عالَم گِیر

کُچھ نہ چھوڑنا ؛ صفایا کر دینا ؛ کسی چیز کے نایاب ہونے یا قحط پڑ جانے کے موقع پر کہتے ہیں .

قَضا کا گھیر لانا

وہاں جانا جہاں کسی کی موت مقدر میں ہو

قَضا کا گھیر کَر لانا

موت کا پیچھے پڑ کر لانا ، حالات کے تقاضے سے موت کے مُنھ میں پہنچ جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھیر دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھیر دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone