تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھسِیٹا" کے متعقلہ نتائج

گَھسِیٹا

ایک قسم کی گاڑی جس سے گھوڑے کو بگھی کی مشق کراتے ہیں، کھینچنا، رگڑنا

گَھسِیٹا گَھسَاٹی

اینچا تانی، کھینچا کھانچی، کشمکش

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھسِیٹا کے معانیدیکھیے

گَھسِیٹا

ghasiiTaaघसीटा

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گَھسِیٹا کے اردو معانی

صفت

  • ایک قسم کی گاڑی جس سے گھوڑے کو بگھی کی مشق کراتے ہیں، کھینچنا، رگڑنا

اسم، مذکر

  • گھسیٹنا (رک) کا ماضی نیز کھینچنے کا عمل، کھین٘چاؤ
  • وہ گاڑی جس سے گھوڑے کو بگھی کھینچنے کی مشق کراتے ہیں
  • (لفظاً) گھسیٹا ہوا، عموماً مُردوں کا ایک نام، کسی کے بچے مر جانے پر اور بچہ پیدا ہو تو اسے ٹوکری میں ڈال کر گھسیٹے ہیں، یہ ایک قسم کا ٹونا ہوتا ہے، ہندوؤں میں گھسیٹا رام اور مسلمانوں میں میاں گھسیٹا کہتے ہیں

شعر

Urdu meaning of ghasiiTaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii gaa.Dii jis se gho.De ko bagghii kii mashq karaate hain, khiinchnaa, raga.Dnaa
  • ghasiiTnaa (ruk) ka maazii niiz khiinchne ka amal, khiinchaa.o
  • vo gaa.Dii jis se gho.De ko bagghii khiinchne kii mashq karaate hai.n
  • (lafzan) ghasiiTaa hu.a, umuuman murdo.n ka ek naam, kisii ke bachche mar jaane par aur bachcha paida ho to use Tokarii me.n Daal kar ghasiiTe hain, ye ek kism ka Tonaa hotaa hai, hinduu.o.n me.n ghasiiTaa raam aur muslmaano.n me.n miyaa.n ghasiiTaa kahte hai.n

English meaning of ghasiiTaa

Adjective

  • dragged, pulled

Noun, Masculine

  • a proper name given to a child born after others who have died (and who is dragged in a basket to save him from the fate of others)

گَھسِیٹا کے قافیہ الفاظ

گَھسِیٹا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَھسِیٹا

ایک قسم کی گاڑی جس سے گھوڑے کو بگھی کی مشق کراتے ہیں، کھینچنا، رگڑنا

گَھسِیٹا گَھسَاٹی

اینچا تانی، کھینچا کھانچی، کشمکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھسِیٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھسِیٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone