تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھریلُو پَن" کے متعقلہ نتائج

گَھریلُو

گھر کی طرف منسوب، گھر سے متعلق، گھر کا، خانگی

گَھریلُو نَظَرِیَّہ

وہ نظریہ جو گھر کی سطح تک اثر انداز ہو، مقامی زاویۂ نظر

گَھریلُو صَنْعَت

گھریلو دستکاری یا اشیا کی تیاری، وہ صنعت جو گھر میں چلائی جائے

گَھریلُو مَصْنُوعات

گھرمیں بنائی ہوئی اشیا، گھریلو صنعت کی چیزیں

گَھریلُو پَن

گھر کا سا ماحول یا فضا، گھریلو زندگی کی عکاسی، گھریلو ماحول کی ترجمانی، گھر والی خصوصیات، گھریلو انداز

گَھریلُو کھیل

گھر کے صحن میں کھیلنے کے کھیل ، مقامی کھیل.

گَھریلُو مَکّھی

گھروں میں پائی جانے والی مکّھی.

گَھریلُو زِنْدَگی

خانگی زندگی، ازدواجی زندگی

گَھریلُو کَبُوتَر

(کبوتر بازی) پالتو کبوتروں کی ایک قسم جس میں لفا ، مونڈھی ، لوٹن اور باہو داخل ہیں ، دوسری قسم کو تیز پرواز کہتے ہیں.

گَھریلُو کارِیگَر

اپنے گھر میں چیزیں بنانے والا ، دستکار.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھریلُو پَن کے معانیدیکھیے

گَھریلُو پَن

ghareluu-panघरेलू-पन

وزن : 1222

گَھریلُو پَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھر کا سا ماحول یا فضا، گھریلو زندگی کی عکاسی، گھریلو ماحول کی ترجمانی، گھر والی خصوصیات، گھریلو انداز

English meaning of ghareluu-pan

Noun, Masculine

  • domesticity, like home, domestic

घरेलू-पन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घर का सा माहौल या वातावरण, घरेलू अंदाज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھریلُو پَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھریلُو پَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone