تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر سُکھ تو باہَر چَین" کے متعقلہ نتائج

گَگَن

لہر، موج

گَگن ہونا

ببہت بلند ہونا، اونچا ہونا، تارا ہو جانا

گَگَن کھیْلْنا

لہروں کا اُونچا اُٹھنا، پانی کا اٹھ کر موجیں مارنا، نہایت اُونچا اُچھلنا، بہتے ہوئے پانی یا ندی وغیرہ اچھلنا

گگن کے بچے والی مرغی

سات سہیلیوں کا گُچّھا، پروین، عقد ثُریّا

گَنگَن

آسمان، فلک

گانگَن

ایک قسم کا پھوڑا یا پھنسی جس کا من٘ہ بند ہو، کھکرالی جو بغل اور جانگھ میں ہو جاتی ہے، دُن٘بل

gigantesque

دیو کے شایانِ شان

غُوغاں

شیر خوار یا نوزائیدہ بچّوں کے بولنے کی بے معنی آواز.

gigantic

عَظِیم

gigantism

طب: غیر فطری جسامت، خصوصاً ہارمونوں کی غیر متوازن، ریزش یا پودوں میں لونیوں کی زیادتیوں سے غیرمعمولی افزائش۔.

gegenschein

شمسِ کاذِب

گَنگا نَہائے

بڑا پاپ کٹا، بڑی مہم طے ہوئی ؛ بڑا پُن یا ثواب کمایا .

نِیلا گَگَن

نیلا آسمان ؛ مراد : صاف اور بے ابر آسمان ۔

نِیل گَگَن

نیلا آسمان، صاف، بے ابر آسمان، بالکل صاف آسمان

گاجِنگ رَوڈ

(آب کاری) وہ آلہ جس سے پیپوں کی گنجائش ناپتے ہیں.

gauging

ماپ

geognosy

علمِ تَرکیبُ الارض

غُنغُنانا

آہستہ اور دھیمے سُروں میں کچھ گانا، گُنگُنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر سُکھ تو باہَر چَین کے معانیدیکھیے

گَھر سُکھ تو باہَر چَین

ghar sukh to baahar chainघर सुख तो बाहर चैन

نیز : گَھر چَین تو باہَر چَین

ضرب المثل

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

گَھر سُکھ تو باہَر چَین کے اردو معانی

  • گھر میں آرام ملے تو باہر بھی آرام ملتا ہے، خوش اقبالی میں گھر میں بھی آرام ملتا ہے اور باہر بھی
  • گھر میں آرام ملے یعنی دل خوش ہو تو ہر چیز اچھی معلوم ہوتی ہے
  • جب اچھے دن آتے ہیں تو ہر جگہ فائدہ ہوتا ہے
  • گھر کا ٹھیک ٹھیک انتظام کرنا، گھر کا خرچ چلانا

Urdu meaning of ghar sukh to baahar chain

  • Roman
  • Urdu

  • ghar me.n aaraam mile to baahar bhii aaraam miltaa hai, Khusha.iqbaalii me.n ghar me.n bhii aaraam miltaa hai baahar bhay
  • ghar me.n aaraam mile yaanii dil Khush ho to har chiiz achchhii maaluum hotii hai
  • jab achchhe din aate hai.n to har jagah faaydaa hotaa hai
  • ghar ka Thiik Thiik intizaam karnaa, ghar ka Kharch chalaanaa

English meaning of ghar sukh to baahar chain

  • peace in the house, rest in the outside, when you feel peaceful and happy at home, everything looks good

घर सुख तो बाहर चैन के हिंदी अर्थ

  • घर में आराम मिले तो बाहर भी आराम मिलता है, समय अच्छा हो तो घर में भी आराम मिलता है और बाहर भी
  • घर में आराम मिले अर्थात दिल ख़ुश हो तो हर चीज़ अच्छी मा'लूम होती है
  • जब अच्छे दिन आते हैं तो हर जगह लाभ होता है
  • घर का ठीक ठीक प्रबंधन करना, घर का ख़र्च चलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَگَن

لہر، موج

گَگن ہونا

ببہت بلند ہونا، اونچا ہونا، تارا ہو جانا

گَگَن کھیْلْنا

لہروں کا اُونچا اُٹھنا، پانی کا اٹھ کر موجیں مارنا، نہایت اُونچا اُچھلنا، بہتے ہوئے پانی یا ندی وغیرہ اچھلنا

گگن کے بچے والی مرغی

سات سہیلیوں کا گُچّھا، پروین، عقد ثُریّا

گَنگَن

آسمان، فلک

گانگَن

ایک قسم کا پھوڑا یا پھنسی جس کا من٘ہ بند ہو، کھکرالی جو بغل اور جانگھ میں ہو جاتی ہے، دُن٘بل

gigantesque

دیو کے شایانِ شان

غُوغاں

شیر خوار یا نوزائیدہ بچّوں کے بولنے کی بے معنی آواز.

gigantic

عَظِیم

gigantism

طب: غیر فطری جسامت، خصوصاً ہارمونوں کی غیر متوازن، ریزش یا پودوں میں لونیوں کی زیادتیوں سے غیرمعمولی افزائش۔.

gegenschein

شمسِ کاذِب

گَنگا نَہائے

بڑا پاپ کٹا، بڑی مہم طے ہوئی ؛ بڑا پُن یا ثواب کمایا .

نِیلا گَگَن

نیلا آسمان ؛ مراد : صاف اور بے ابر آسمان ۔

نِیل گَگَن

نیلا آسمان، صاف، بے ابر آسمان، بالکل صاف آسمان

گاجِنگ رَوڈ

(آب کاری) وہ آلہ جس سے پیپوں کی گنجائش ناپتے ہیں.

gauging

ماپ

geognosy

علمِ تَرکیبُ الارض

غُنغُنانا

آہستہ اور دھیمے سُروں میں کچھ گانا، گُنگُنانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر سُکھ تو باہَر چَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر سُکھ تو باہَر چَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone