تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر میں بِلَوتی باگھ" کے متعقلہ نتائج

گَھر میں بِلَوتی باگھ

معمولی آدمی بھی گھر میں بڑا بہادر ہوتا ہے، اپنے گھر میں آدمی دلیر ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر میں بِلَوتی باگھ کے معانیدیکھیے

گَھر میں بِلَوتی باگھ

ghar me.n bilautii baaghघर में बिलौती बाघ

نیز - گَھر میں بِلَوٹا باگھ, گَھرمیں بِلّی باگھ

ضرب المثل

گَھر میں بِلَوتی باگھ کے اردو معانی

  • معمولی آدمی بھی گھر میں بڑا بہادر ہوتا ہے، اپنے گھر میں آدمی دلیر ہوتا ہے
  • گھر میں سب شیر ہو جاتے ہیں

घर में बिलौती बाघ के हिंदी अर्थ

  • साधारण आदमी भी घर में बड़ा बहादुर होता है, अपने घर में आदमी दिलेर होता है
  • घर में सब शेर हो जाते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر میں بِلَوتی باگھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر میں بِلَوتی باگھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone