تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر کی آدھی نہ باہَر کی ساری" کے متعقلہ نتائج

تَیّار

(لفظاً) جلد رفتار، موجزن

تَیّاری

آمادگی، مستعدی

تَیّاری چَڑْھنا

مٹاپا چڑھنا، پھول جانا.

تَیّاری بَنانا

(پہلوانی) گھٹی ہوئی یا چھوٹی ہوئی ورزش بڑھا کر ایک خاص حد تک لے جانا اور جسم کو اپنے موافق مقصود ایک خاص حد پر پہنچانا.

نُسخَہ تَیّار کَرنا

کسی کتاب یا مخطوطے کی مدد سے تصحیح کے ساتھ دوسری نقل مرتب کرنا

مسل تیار کرنا

مقدمے کے کاغذات ترتیب وار لگانا

کَین٘ڈا تَیّار ہونا

ساخت بننا ، ابتدائی ڈھان٘چہ بننا ، ہیولیٰ.

ہاتھ پاؤں تَیّار ہونا

ہاتھ پانو کا فربہ ہونا ، ہاتھ پیر موٹے ہونا ، صحت مند ہونا ، فربہ اندام ہونا۔

ہَیُّولا تَیّار ہونا

خاکہ بننا ، ابتدائی شکل بننا ۔

ہَیُّولا تَیّار کرنا

خاکہ بنانا ، ابتدائی شکل تیار کرنا ۔

ہاتھ پاؤں تَیّار ہونا

۔ فربی ہونا۔ ہاتھ پاؤں پر؎

ڈولی نہ کہار بی بی بیٹھی ہیں تیار

سامان کُچھ نہیں اِرادے بڑے بڑے

مُسَوَّدَہ وَغَیرَہ تَیّار کَرنا

draft (document etc.)

لَڑنے مَرنے کو تَیّار

لڑائی پر آمادہ، جان دینے پر آمادہ، جھگڑالو

مَرنے مارنے پَر تَیّار ہونا

رک : مرنے مارنے پر اُتر آنا ۔

رام نام کو آ سَگْنی بھوجَن کو تَیّار

فرض شناسی کے موقع پر مست اور فائدے کے مقام پر مستعد خصوصاً کاہل اور حرام خور نوکر کے حق میں کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر کی آدھی نہ باہَر کی ساری کے معانیدیکھیے

گَھر کی آدھی نہ باہَر کی ساری

ghar kii aadhii na baahar kii saariiघर की आधी न बाहर की सारी

نیز : گَھر کی آدھی بھلی، باہَر کی ساری کچھ نہیں

ضرب المثل

مادہ: گَھر

  • Roman
  • Urdu

گَھر کی آدھی نہ باہَر کی ساری کے اردو معانی

  • اپنے وطن میں رہ کر اگر کم آمدنی بھی ہو تو بیرون ملک کی زیادہ آمدنی سے بہتر ہے، گھر کی کم آمدنی باہر کی زیادہ آمدنی سے بہتر ہے
  • گھر میں آدھی روٹی کھانی پردیس میں جاکر ساری کھانے سے بہتر ہے
  • اپنے پاس جو کچھ ہے اسی میں گزر کرنی چاہیے، دوسرے پر منحصر ہونا ٹھیک نہیں
  • ایسے نکمے شخص کا کہنا بھی ہو سکتا ہے جو باہر جا محنت و مشقت نہیں کرنا چاہتا

Urdu meaning of ghar kii aadhii na baahar kii saarii

  • Roman
  • Urdu

  • apne vatan me.n rah kar agar kam aamdanii bhii ho to bairuun-e-mulk kii zyaadaa aamdanii se behtar hai, ghar kii kam aamdanii baahar kii zyaadaa aamdanii se behtar hai
  • ghar me.n aadhii roTii khaanii pardes me.n jaakar saarii khaane se behtar hai
  • apne paas jo kuchh hai isii me.n guzar karnii chaahi.e, duusre par munhasir honaa Thiik nahii.n
  • a.ise nikamme shaKhs ka kahnaa bhii ho saktaa hai jo baahar ja mehnat-o-mashaqqat nahii.n karnaa chaahtaa

English meaning of ghar kii aadhii na baahar kii saarii

  • less income at home is preferable to more abroad, dry bread at home is better than roast meat abroad

घर की आधी न बाहर की सारी के हिंदी अर्थ

  • अपने देश में रह कर अगर कम आमदनी भी हो तो विदेश की अधिक आमदनी से बेहतर है, घर की कम आमदनी बाहर की ज़्यादा आमदनी से बेहतर है
  • घर में आधी रोटी खानी परदेस में जाकर सारी खाने से बेहतर है
  • अपने पास जो कुछ हो उसी में गुज़र करनी चाहिए, दूसरे पर निर्भर होना ठीक नहीं
  • ऐसे निकम्मे व्यक्ति का कथन भी हो सकता है जो बाहर जाकर परिश्रम नहीं करना चाहता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَیّار

(لفظاً) جلد رفتار، موجزن

تَیّاری

آمادگی، مستعدی

تَیّاری چَڑْھنا

مٹاپا چڑھنا، پھول جانا.

تَیّاری بَنانا

(پہلوانی) گھٹی ہوئی یا چھوٹی ہوئی ورزش بڑھا کر ایک خاص حد تک لے جانا اور جسم کو اپنے موافق مقصود ایک خاص حد پر پہنچانا.

نُسخَہ تَیّار کَرنا

کسی کتاب یا مخطوطے کی مدد سے تصحیح کے ساتھ دوسری نقل مرتب کرنا

مسل تیار کرنا

مقدمے کے کاغذات ترتیب وار لگانا

کَین٘ڈا تَیّار ہونا

ساخت بننا ، ابتدائی ڈھان٘چہ بننا ، ہیولیٰ.

ہاتھ پاؤں تَیّار ہونا

ہاتھ پانو کا فربہ ہونا ، ہاتھ پیر موٹے ہونا ، صحت مند ہونا ، فربہ اندام ہونا۔

ہَیُّولا تَیّار ہونا

خاکہ بننا ، ابتدائی شکل بننا ۔

ہَیُّولا تَیّار کرنا

خاکہ بنانا ، ابتدائی شکل تیار کرنا ۔

ہاتھ پاؤں تَیّار ہونا

۔ فربی ہونا۔ ہاتھ پاؤں پر؎

ڈولی نہ کہار بی بی بیٹھی ہیں تیار

سامان کُچھ نہیں اِرادے بڑے بڑے

مُسَوَّدَہ وَغَیرَہ تَیّار کَرنا

draft (document etc.)

لَڑنے مَرنے کو تَیّار

لڑائی پر آمادہ، جان دینے پر آمادہ، جھگڑالو

مَرنے مارنے پَر تَیّار ہونا

رک : مرنے مارنے پر اُتر آنا ۔

رام نام کو آ سَگْنی بھوجَن کو تَیّار

فرض شناسی کے موقع پر مست اور فائدے کے مقام پر مستعد خصوصاً کاہل اور حرام خور نوکر کے حق میں کہتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر کی آدھی نہ باہَر کی ساری)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر کی آدھی نہ باہَر کی ساری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone