تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر کا بھیدی" کے متعقلہ نتائج

گَھر کا بھیدی

وہ شخص جو گھر کے سارے راز جانتا ہو، اندرونی معاملات سے آگاہ، رازدان، محرم، ہمدم

گَھر کا بھیدی لَنْکا ڈھائے

رازدار کی دُشمنی پڑا نقصان پہنچاتی ہے اس موقع پر مستعمل ہے جب کوئی رازدار فتنہ برپا کردے، رامائن کے قصّے کی طرف تلمیح ہے جس میں راون نے رام کو لنکا کے قلعے کی تسخیر کا بھید بتادیا تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر کا بھیدی کے معانیدیکھیے

گَھر کا بھیدی

ghar kaa bhediiघर का भेदी

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گَھر کا بھیدی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شخص جو گھر کے سارے راز جانتا ہو، اندرونی معاملات سے آگاہ، رازدان، محرم، ہمدم

Urdu meaning of ghar kaa bhedii

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs jo ghar ke saare raaz jaantaa ho, andaruunii mu.aamalaat se aagaah, raazdaa.n, muharram, hamdam

English meaning of ghar kaa bhedii

Noun, Masculine

  • person in the know of inner secrets, insider, person privy to a secret

घर का भेदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो व्यक्ति जो घर के सारे राज़ जानता हो, आंतरिक दशा का ज्ञाता, घनिष्ट मित्र, विश्वासपात्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَھر کا بھیدی

وہ شخص جو گھر کے سارے راز جانتا ہو، اندرونی معاملات سے آگاہ، رازدان، محرم، ہمدم

گَھر کا بھیدی لَنْکا ڈھائے

رازدار کی دُشمنی پڑا نقصان پہنچاتی ہے اس موقع پر مستعمل ہے جب کوئی رازدار فتنہ برپا کردے، رامائن کے قصّے کی طرف تلمیح ہے جس میں راون نے رام کو لنکا کے قلعے کی تسخیر کا بھید بتادیا تھا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر کا بھیدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر کا بھیدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone