تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر جَنْوائی" کے متعقلہ نتائج

گُماشْتَہ

جس کے سپرد کوئی کام کر دیا گیا ہو، ایجنٹ نیز نائب مختار جو گھوم پھر کے کام کرے، جس کے ذمّے باہر کی آمد و رفت والا کام ہو، کارپرواز، کارندہ

گماشتہ کرنا

نائب بنانا، مینجر مقرر کرنا، ایجنٹ مقرر کرنا

گُماشْتَہ گَری

گماشتہ کا کام یا گماشتہ ہونے کی حالت، تقاضا کرنے کا کام، کارندگی، نیابت

گُماشْتَگی

گماشتے کا کام یا پیشہ، گماشتہ گری

گُماشْتَنی

नियुक्त करने योग्य, मुक़र्रर करने के लायक़।।

نَقدی گُماشتَہ

محکمہ مالیات کا ماتحت عامل

جَک کا گُماشْتَہ

a miser, parsimonious, stingy

جَگَت سیٹھ کا گُماشتَہ

مال دار

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر جَنْوائی کے معانیدیکھیے

گَھر جَنْوائی

ghar-ja.nvaa.iiघर-जँवाई

اصل: ہندی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

گَھر جَنْوائی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھر میں رکھا ہوا داماد، بیٹی کو بیاہ کر داماد سمیت اپنے گھر رکھنا

شعر

Urdu meaning of ghar-ja.nvaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • ghar me.n rakhaa hu.a daamaad, beTii ko byaah kar daamaad samet apne ghar rakhnaa

English meaning of ghar-ja.nvaa.ii

Noun, Masculine

  • man living with his in-laws

घर-जँवाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ससुराल में स्थायी रूप से रहने वाला दामाद, वह व्यक्ति जिसे सास-ससुर अपने घर रख लें, घर-दामाद, घरजमाई

گَھر جَنْوائی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُماشْتَہ

جس کے سپرد کوئی کام کر دیا گیا ہو، ایجنٹ نیز نائب مختار جو گھوم پھر کے کام کرے، جس کے ذمّے باہر کی آمد و رفت والا کام ہو، کارپرواز، کارندہ

گماشتہ کرنا

نائب بنانا، مینجر مقرر کرنا، ایجنٹ مقرر کرنا

گُماشْتَہ گَری

گماشتہ کا کام یا گماشتہ ہونے کی حالت، تقاضا کرنے کا کام، کارندگی، نیابت

گُماشْتَگی

گماشتے کا کام یا پیشہ، گماشتہ گری

گُماشْتَنی

नियुक्त करने योग्य, मुक़र्रर करने के लायक़।।

نَقدی گُماشتَہ

محکمہ مالیات کا ماتحت عامل

جَک کا گُماشْتَہ

a miser, parsimonious, stingy

جَگَت سیٹھ کا گُماشتَہ

مال دار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر جَنْوائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر جَنْوائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone