تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھر بیٹھ جانا" کے متعقلہ نتائج

گھر بیٹھ جانا

مکان کا بارش سے یکایک گر پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گھر بیٹھ جانا کے معانیدیکھیے

گھر بیٹھ جانا

ghar baiTh jaanaaघर बैठ जाना

محاورہ

گھر بیٹھ جانا کے اردو معانی

  • مکان کا بارش سے یکایک گر پڑنا
  • خانہ نشینی یا تنہائی اختیار کرنا
  • نوکری یا کام چھوڑنا، بیکار ہونا
  • کسی کا کسی سے شادی کرلینا یا گھر پڑجانا، مدخولہ ہونا
  • عورت کا بیوہ یا مطلقہ ہو کر کسی اور سے شادی کرلینا، چادر ڈال لینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھر بیٹھ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھر بیٹھ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone