تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھمْسان" کے متعقلہ نتائج

گَھمْسان

۱. زیر و زبر ، تہہ و بالا

گَھمْسان ہونا

بڑی خون ریز لڑائی ہونا .

گَھمْسان ہو جانا

۔۱۔کُشتوں کے پشتے لگ جانا۔مقتولوں کا ڈھیر لگ جانا۔ ۲۔فوج کا ہجوم ہوجانا۔ لشکر اکٹھا ہوجانا۔

گَھمْسان کی مارْ ہونا

زبردست جنگ ہونا ، قیامت کی لڑائی ہونا .

گَھمْسان کا

بہت خوں ریز ، انتہائی شدید لڑائی کا ، پُر زور جنگ و جدل کا ، بڑے معرکہ کا (رن وغیرہ) .

گَھمْسان کی

بہت خون ریز، انتہائی شدید لڑائی کا، پر زور جنگ و جدل کا، بڑے معرکے کا (رن وغیرہ)

گَھمْسان سے

پوری شدت اور قوت سے ، بڑے زور سے ، خوں ریزی کرتے ہوئے کشتوں کے پشتے لگاتے ہوئے .

گَھمْسان کَرْنا

خوں ریزی کرنا، کُشت و خوں کرنا

گَھمْسان کا رَن

شدید لڑائی، معرکہ کی لڑائی

گَھمْسان کی جَنگ

گَھمْسان کی لَڑائی

۔مونث۔ کشمکش اور انبوہ کی لڑائی۔ جنگ مغلوبہ۔

گَھمْسان کا رَن پَڑْنا

خوں ریز اور شدید معرکہ ہونا، کشتوں کے پشتے لگنا، بڑی لڑائی لڑی جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھمْسان کے معانیدیکھیے

گَھمْسان

ghamsaanघमसान

وزن : 221

گَھمْسان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. زیر و زبر ، تہہ و بالا
  • ۱. بڑی لڑائی ، معرکۂ عظیم .
  • ۲. زدید ( صرف لڑائی کے لیے مستعمل ) .
  • ۲. قتلِ عام ، عام قتل وغارت .
  • ۳. جنگ اور خوں ریزی کا زور ، معرکۂ آرائی کا وفور .
  • ۳. ( شاذ ) گھنا .
  • ۴. لاشوں کے انبار لگانا ، کشتوں کے پشتے ؛ بربادی ، تباہی ، غارت گری ؛ ویرانی .
  • ۵. بھیڑ ، ازدحام ، ہجوم .

شعر

English meaning of ghamsaan

Noun, Masculine

  • a tumultuous crowd, a heavy engagement, a bloody battle
  • crowd, congregation
  • engagement, battle, carnage, killing, bloodshed

Adjective

  • intense, fierce (battle)

घमसान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • #NAME?

گَھمْسان کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھمْسان)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھمْسان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone