تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھمْسان کی لَڑائی" کے متعقلہ نتائج

گَھمْسان

۱. زیر و زبر ، تہہ و بالا

گَھمسان پڑنا

کشت و خون ہونا

گَھمْسان سے

پوری شدت اور قوت سے ، بڑے زور سے ، خوں ریزی کرتے ہوئے کشتوں کے پشتے لگاتے ہوئے .

گَھمْسان کا

بہت خوں ریز ، انتہائی شدید لڑائی کا ، پُر زور جنگ و جدل کا ، بڑے معرکہ کا (رن وغیرہ) .

گَھمْسان کی

بہت خون ریز، انتہائی شدید لڑائی کا، پر زور جنگ و جدل کا، بڑے معرکے کا (رن وغیرہ)

گَھمْسان کی لَڑائی

۔مونث۔ کشمکش اور انبوہ کی لڑائی۔ جنگ مغلوبہ۔

گَھمْسان کا رَن پَڑْنا

خوں ریز اور شدید معرکہ ہونا، کشتوں کے پشتے لگنا، بڑی لڑائی لڑی جانا

گھمسان کرنا

کشت و خون کرنا، خونریزی کرنا

گَھمْسان ہونا

بڑی خون ریز لڑائی ہونا .

گَھمْسان کَرْنا

خوں ریزی کرنا، کُشت و خوں کرنا

گَھمْسان کا رَن

شدید لڑائی، معرکہ کی لڑائی

گَھمْسان کی جَنگ

گَھمْسان ہو جانا

۔۱۔کُشتوں کے پشتے لگ جانا۔مقتولوں کا ڈھیر لگ جانا۔ ۲۔فوج کا ہجوم ہوجانا۔ لشکر اکٹھا ہوجانا۔

گَھمْسان کی مارْ ہونا

زبردست جنگ ہونا ، قیامت کی لڑائی ہونا .

گَھمَسْنا

(ٹھگی) قتل وغارت گری کے لیے مسافروں کے قافلوں پر جا پڑنا ، لوٹ مار کونا .

غَم سَہْنا

رنْج اُٹھانا ، مصیبت برداشت کرنا .

غَم آشْنا

دکھی، رنجیدہ، ملول، افسردہ، پژمردہ

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھمْسان کی لَڑائی کے معانیدیکھیے

گَھمْسان کی لَڑائی

ghamsaan-kii-la.Daa.iiघमसान-की-लड़ाई

وزن : 2212122

گَھمْسان کی لَڑائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بڑی بھاری لڑائی ، بڑا معرکہ ، جنگ عظیم ، انبوہ او کشمکش کی لڑائی .
  • ۔مونث۔ کشمکش اور انبوہ کی لڑائی۔ جنگ مغلوبہ۔

English meaning of ghamsaan-kii-la.Daa.ii

Noun, Feminine

  • a mighty fight

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھمْسان کی لَڑائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھمْسان کی لَڑائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone