تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھگَر" کے متعقلہ نتائج

گَھگَر

ایک آبی پرندہ ہے اور مچھلیاں کھاتا ہے اس کی چار قسمیں ہیں گھکر کلاں ، گھگر سلیر ، گھگر خورد ، گھگر دیسی قسم آبی.

گَھگَر خُورْد

ایک آبی پرندہ جو بالکل سیاہ رنگ اور قد میں چھوٹے قد کے کبوتر کے برابر ہوتا ہے صرف مچھلیاں کھاتا ہے.

گَھگَر سِلْیَر

ایک آبی پرندہ جس کی گردن لمبی اور خوبصورت ہوتی ہے، بانو سیاہ اور جالی دار مرغیابی کی طرح ہوتے ہیں، صرف مچھلیاں کھاتا ہے.

گَھگَر دیسی

ایک آبی پرندہ جو گھگر خورد سے بھی چھوٹا ہوتا ہے.

گَھگَر کَلاں

ایک آبی پرندہ جس کا رنگ بالکل سیاہ، چونچ تیز اور سیدھی باریک اور خاردار ہوتی ہے صرف مچھلیاں کھاتا ہے، قد میں بوزے کے برابر ہوتا ہے.

گَھگَر کھانی

خشکی کا ایک گوشت حور پرندہ جو سفید چیل کے برابر اور رنگ میں باز سے مشابہ ہوتا ہے، بازرنگی.

گَھگَرِیا

گھگری، چھوٹا گھاگرا

گَھگَرِیا پَلٹَن

رک: گھاگرا پلٹن.

گَھگْرا

رک : گھاگرا.

گَھگْری

چھوٹا گھگرا پیتل کا وہ کھو کھلا چھلا جس میں گھونگرو ہوتے ہیں اور جو ہلانے سے بجتا ہے یہ سیدھے ہاتھ کے انگوٹھے میں پہنا جاتا ہے.

گَھگْریل

گھگریا، گھگری، چھوٹا گھاگرا.

گَھگْرا پَلٹَن

رک : گھاگرا پلٹن، اسکاٹ لینڈ کے پہاڑی گوروں کی وہ پلٹن جس کی وردی کا ایک جز گھاگرا سا ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھگَر کے معانیدیکھیے

گَھگَر

ghagarघगर

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گَھگَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک آبی پرندہ ہے اور مچھلیاں کھاتا ہے اس کی چار قسمیں ہیں گھکر کلاں ، گھگر سلیر ، گھگر خورد ، گھگر دیسی قسم آبی.

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَھگَر

ایک آبی پرندہ ہے اور مچھلیاں کھاتا ہے اس کی چار قسمیں ہیں گھکر کلاں ، گھگر سلیر ، گھگر خورد ، گھگر دیسی قسم آبی.

گَھگَر خُورْد

ایک آبی پرندہ جو بالکل سیاہ رنگ اور قد میں چھوٹے قد کے کبوتر کے برابر ہوتا ہے صرف مچھلیاں کھاتا ہے.

گَھگَر سِلْیَر

ایک آبی پرندہ جس کی گردن لمبی اور خوبصورت ہوتی ہے، بانو سیاہ اور جالی دار مرغیابی کی طرح ہوتے ہیں، صرف مچھلیاں کھاتا ہے.

گَھگَر دیسی

ایک آبی پرندہ جو گھگر خورد سے بھی چھوٹا ہوتا ہے.

گَھگَر کَلاں

ایک آبی پرندہ جس کا رنگ بالکل سیاہ، چونچ تیز اور سیدھی باریک اور خاردار ہوتی ہے صرف مچھلیاں کھاتا ہے، قد میں بوزے کے برابر ہوتا ہے.

گَھگَر کھانی

خشکی کا ایک گوشت حور پرندہ جو سفید چیل کے برابر اور رنگ میں باز سے مشابہ ہوتا ہے، بازرنگی.

گَھگَرِیا

گھگری، چھوٹا گھاگرا

گَھگَرِیا پَلٹَن

رک: گھاگرا پلٹن.

گَھگْرا

رک : گھاگرا.

گَھگْری

چھوٹا گھگرا پیتل کا وہ کھو کھلا چھلا جس میں گھونگرو ہوتے ہیں اور جو ہلانے سے بجتا ہے یہ سیدھے ہاتھ کے انگوٹھے میں پہنا جاتا ہے.

گَھگْریل

گھگریا، گھگری، چھوٹا گھاگرا.

گَھگْرا پَلٹَن

رک : گھاگرا پلٹن، اسکاٹ لینڈ کے پہاڑی گوروں کی وہ پلٹن جس کی وردی کا ایک جز گھاگرا سا ہوتا ہے.

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھگَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھگَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone