تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَھبْراہَٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَھبْراہَٹ کے معانیدیکھیے
گَھبْراہَٹ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بے اوسان یا حواس باختہ ہونے کی کیفیت، بد حواسی
- بوکھلاہٹ، اضطراب، بیقراری، بے چینی
- خفقان، تپاک قلب
- جلدی، شتاب کاری
شعر
سکون دل نہیں جس وقت سے اس بزم میں آئے
ذرا سی چیز گھبراہٹ میں کیا جانے کہاں رکھ دی
English meaning of ghabraahaT
Noun, Feminine
- confusion, bewilderment, perplexity
- perturbation, distraction, agitation, distress (of mind), anxiety
- dismay, alarm, consternation, fright
घबराहट के हिंदी अर्थ
گَھبْراہَٹ کے مترادفات
گَھبْراہَٹ سے متعلق کہاوتیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَھبْراہَٹ)
گَھبْراہَٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔