تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھاس کھائے دِن کَٹے تو سب کوئی کھائے" کے متعقلہ نتائج

گھاس کھائے دِن کَٹے تو سب کوئی کھائے

جس چیز کی ضرورت ہوتی ہے اسی چیز سے وہ ضرورت پوری بھی ہوتی ہے، اگر روکھی سوکھی کھا لینا کافی ہو تو کوئی محنت و مشقت کرنے کا روادار نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں گھاس کھائے دِن کَٹے تو سب کوئی کھائے کے معانیدیکھیے

گھاس کھائے دِن کَٹے تو سب کوئی کھائے

ghaas khaa.e din kaTe to sab ko.ii khaa.eघास खाए दिन कटे तो सब कोई खाए

ضرب المثل

گھاس کھائے دِن کَٹے تو سب کوئی کھائے کے اردو معانی

  • جس چیز کی ضرورت ہوتی ہے اسی چیز سے وہ ضرورت پوری بھی ہوتی ہے، اگر روکھی سوکھی کھا لینا کافی ہو تو کوئی محنت و مشقت کرنے کا روادار نہ ہو
  • زندگی معمولی اور ناکارہ باتوں/ چیزوں سے آرام سے کٹے تو تمام لوگ آرام سے اپنی زندگی کاٹیں

घास खाए दिन कटे तो सब कोई खाए के हिंदी अर्थ

  • यदि रूखी सुखी खाने से बहुत हो जाए तो कोई परिश्रम सहन नहीं करेगा, यदि छोटी-छोटी बेकार बातों /वस्तुओं से जीवन आराम से व्यतीत हो जाए तो सभी लोग आराम से रहें
  • ज़िंदगी साधारण एवं व्यर्थ बातों / वस्तुओं से आराम से कटे तो सारे व्यक्ति आराम से आयु काटें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھاس کھائے دِن کَٹے تو سب کوئی کھائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھاس کھائے دِن کَٹے تو سب کوئی کھائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words