تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھانسْ لیٹ" کے متعقلہ نتائج

لیٹی

پڑی، اُفقی، آڑی (عمودی کی ضد)

لیٹ

لیٹنا (رک) کا امر، تراکیب میں مستعمل

لیٹْنا

دراز ہونا ، سیدھا ، کروٹ سے یا اوندھے ہو ک پڑنا ، کمر سیدھی کرنا.

لیٹ شو

(سنیما) رات کے وقت کی فلم بینی ، نائٹ شو

لیٹَری

جنگی جھڑپ ، چھوٹی سی بے قاعدہ لڑائی ، نونک جھونک ، چھوٹی ٹکڑیوں میں لڑنا .

لیٹ فِی

زائد رقم جو مقررہ وقت گزر جانے کے بعد ہرجانے کے طور پر وصول کی جاتی ہے ، لیٹ فیس ، ہرجانہ .

لیٹ فِیس

زائد رقم جو مقررہ وقت گزر جانے کے بعد ہرجانے کے طور پر وصول کی جاتی ہے ، لیٹ فیس ، ہرجانہ .

لیٹ ہونا

دیر ہو جانا ، تاخیر سے آنا .

لیٹ جانا

بے عمل ہو جانا ، غیر فعال ہو جانا ، بے کار ہو جانا .

لَیٹَر بَم

ڈاک کے ذریعے بھیجا جانے والا بم .

لَیٹَر پیڈ

خط لکھنے کے کاغذات جس پر خط بھیجنے والے شخص یا ادارے کا نام اور پتہ وغیرہ چھپا ہوا ہوتا ہے

لیٹ ہو جانا

دیر ہو جانا ، تاخیر سے آنا .

لیٹ کر دینا

کسی خبر کے پہنچنے یا آنے میں دیر ہو جانا

لیٹی لَگانا

(دباغت) کھال کو چونا یا مصالحہ وغیرہ لگا کر ترتیب سے تہہ کر کے رکھنے کا عمل.

لیٹے جانا

پسرے جانا ، ہمت ہار دینا ، کم ہمت ہو جانا ؛ نہایت خوشامد درآمد کرنا ، بِچھے جانا .

لیٹْنا پوٹْنا

لیٹ کر کروٹیں لینا، آرام کرنا، سونا

گُلشَن لیٹ

ایک وضع کا جالی دار کپڑا جس میں پھول بنے ہوتے ہیں.

کُنْچَل لیٹ

(بُنائی) رک : بابل لیٹ ، گول اور باریک خانوں دار بُناوٹ کا جالی نُما کپڑا، تکیے کے اوپر کی جالی دار بیل جو سِلائی سے بنائی جاتی ہے.

کیچِل لیٹ

کپڑے کی ایک قسم جو باریک اور چکنا ہوتا ہے، چکن

گھانسْ لیٹ

مٹی کا تیل

بابَر لیٹ

جالی لوٹ (ایک قسم کا کپڑا)، بابن لیٹ

بابَل لَیٹ

رک : بابر لوٹ ؛ بابر لیٹ.

گاڑی لیٹ ہونا

ریل گاڑی کی روانگی یا آمد میں تاخیر ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گھانسْ لیٹ کے معانیدیکھیے

گھانسْ لیٹ

ghaa.ns-leTघाँस-लेट

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

گھانسْ لیٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مٹی کا تیل

Urdu meaning of ghaa.ns-leT

  • Roman
  • Urdu

  • miTTii ka tel

English meaning of ghaa.ns-leT

Noun, Masculine

  • kerosene

घाँस-लेट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मिट्टी का तेल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لیٹی

پڑی، اُفقی، آڑی (عمودی کی ضد)

لیٹ

لیٹنا (رک) کا امر، تراکیب میں مستعمل

لیٹْنا

دراز ہونا ، سیدھا ، کروٹ سے یا اوندھے ہو ک پڑنا ، کمر سیدھی کرنا.

لیٹ شو

(سنیما) رات کے وقت کی فلم بینی ، نائٹ شو

لیٹَری

جنگی جھڑپ ، چھوٹی سی بے قاعدہ لڑائی ، نونک جھونک ، چھوٹی ٹکڑیوں میں لڑنا .

لیٹ فِی

زائد رقم جو مقررہ وقت گزر جانے کے بعد ہرجانے کے طور پر وصول کی جاتی ہے ، لیٹ فیس ، ہرجانہ .

لیٹ فِیس

زائد رقم جو مقررہ وقت گزر جانے کے بعد ہرجانے کے طور پر وصول کی جاتی ہے ، لیٹ فیس ، ہرجانہ .

لیٹ ہونا

دیر ہو جانا ، تاخیر سے آنا .

لیٹ جانا

بے عمل ہو جانا ، غیر فعال ہو جانا ، بے کار ہو جانا .

لَیٹَر بَم

ڈاک کے ذریعے بھیجا جانے والا بم .

لَیٹَر پیڈ

خط لکھنے کے کاغذات جس پر خط بھیجنے والے شخص یا ادارے کا نام اور پتہ وغیرہ چھپا ہوا ہوتا ہے

لیٹ ہو جانا

دیر ہو جانا ، تاخیر سے آنا .

لیٹ کر دینا

کسی خبر کے پہنچنے یا آنے میں دیر ہو جانا

لیٹی لَگانا

(دباغت) کھال کو چونا یا مصالحہ وغیرہ لگا کر ترتیب سے تہہ کر کے رکھنے کا عمل.

لیٹے جانا

پسرے جانا ، ہمت ہار دینا ، کم ہمت ہو جانا ؛ نہایت خوشامد درآمد کرنا ، بِچھے جانا .

لیٹْنا پوٹْنا

لیٹ کر کروٹیں لینا، آرام کرنا، سونا

گُلشَن لیٹ

ایک وضع کا جالی دار کپڑا جس میں پھول بنے ہوتے ہیں.

کُنْچَل لیٹ

(بُنائی) رک : بابل لیٹ ، گول اور باریک خانوں دار بُناوٹ کا جالی نُما کپڑا، تکیے کے اوپر کی جالی دار بیل جو سِلائی سے بنائی جاتی ہے.

کیچِل لیٹ

کپڑے کی ایک قسم جو باریک اور چکنا ہوتا ہے، چکن

گھانسْ لیٹ

مٹی کا تیل

بابَر لیٹ

جالی لوٹ (ایک قسم کا کپڑا)، بابن لیٹ

بابَل لَیٹ

رک : بابر لوٹ ؛ بابر لیٹ.

گاڑی لیٹ ہونا

ریل گاڑی کی روانگی یا آمد میں تاخیر ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھانسْ لیٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھانسْ لیٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone