تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھاگَھر" کے متعقلہ نتائج

گاگَر

پانی رکھنے کا مٹی یا دھات وغیرہ کا گلے دار بے پیندے کا گھڑا یا مٹکا

گاگریا

پانی رکھنے کا مٹی یا دھات کا ایک خاص قسم کا گھڑا

گَگَر

مٹی کا گھڑا، مُسکا، جھجر، صُراحی، مٹکا، جگ

gauger

ماپک

گَنگیر

ایک وضع کا پان .

haggadah

تورات کے وہ اجزا جو قصص و امثال پر مشتمل ہیں -.

گَنگِیر

غرض رکھنے والا ، خود غرض ، مطلبی.

گَونگِیر

موقع سے فائدہ اُٹھانے والا، غرض کا بندہ ، ابن الوقت ، خوشامدی.

geiger counter

تابکاری ناپنے کا ایک آلہ جو رواں تپاں ذرات کو شناخت اور شمار کرتا ہے ، گائیگر عدّاد۔ [جرمن سائنس داں ایچ گائیگرم: ۱۹۴۵ء کے نام پر]-.

گانگْڑی

ایک پودا جو گز بھر تک لمبا ہوتا ہے ، شاخ پتلی چھنگلیا کے قریب ، کئی شاخیں زمین سے نکلتی ہیں ، پھل کا رنگ سرخ اور ہر پھل میں تین بیج نکلتے ہیں ، مزہ میٹھا اور چکنا ہوتا ہے.

گُو گَڑَھیّا

فُضلہ پڑنے اور جمع ہونے کی محدود بنی ہوئی جگہ

گُوگِرْد

گندھک

غَوغا آرائی

شور و غل ، ہنگامہ آرائی ، ہلڑ مچانا.

گَگْرا

پانی رکھنے کا پیتل تانبے یا لوہے کا ظرف، پیتل، تان٘بے یا کان٘سے وغیرہ کا بنا ہوا بڑا گھڑا

گَگری

چھوٹی گاگر، چھوٹا گگرا، گگرا کی تصغیر

geography

جُغْرافِیَہ

گَگَرِیا

رک : گگری ، چھوٹی گاگر .

گَنگیری

ایک قسم کا پان .

geographic

کا متبادل۔.

geographer

جُغرافیہ دان

geographical

جُغرافِیائی

گَونگِیرا

رک : گونگیر.

گُوگِرْدِ اَحْمَر

گندھک جو نہایت نایاب ہے، کہتے ہیں اکسیر کے کام آتی ہے

گَنگا رام

ایک بہت بڑا ہاتھ بھر کا لمبا جوتا جو اکثر تحصیلداروں اور کوتوالوں کے پاس خراج نہ دینے والوں اور بدمعاشوں کو سزا دینے کے واسطے تحصیل یا کوتوالی میں رکھا رہتا تھا، جس جوتے سے ہندو خطاوار کو سزا دی جاتی اسے گنگا رام اور جس سے مسلمانوں کو سزا دی جاتی اسے مولا بخش کہا کرتے تھے، اکبر کے زمانے سے اس کا رواج ہوا تھا

گُنگیرَن

ایک درخت کا نام جو ایک گز تک اونچا ہوتا ہے ، شاخیں پتلی اور لمبی ہوتی ہیں ، پتے نل کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں ، پھول سفید ہوتا ہے ، پھل چھوٹا ہوتا ہے اور پھل کا خوشہ یعنی گچھا ہوتا ہے ، مزے میں ترشی اور شیرینی اور یکساہٹ اور چربرا پن ہے .

گُوئے گِریباں

گریباں کا تُکمہ، گلے میں لگانے کی گھنڈی، گریبان میں لگا ہوا بٹن یا گھنڈی

گُنگَریالے

گھونگھر والے (بال) ، بل کھائے ہوئے (بال).

گَنگا دَھر

(ہندو) شیو، مہادیو، شمبھو، جنہوں نے پہلے گنگا کو اپنی جٹا میں رکھ لیا تھا

گُوگِرْدِ سُرْخ

۔ (ف) سُرخ گندھک۔

گَنگا رینی

ایک سخت اور گہرے سرخ رنگ کی لکڑی .

دَولَت کی گَنگار بَہانا

افراط سے روپیہ خرچ کرنا

دَولَت کی گَنگار بَہْنا

بہت زیادہ روپیہ پیسہ ہونا ، مال و زرِ کثیر دستیاب ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں گھاگَھر کے معانیدیکھیے

گھاگَھر

ghaagharघाघर

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گھاگَھر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ رسّی جس سے ہاتھی کے پاؤں باندھتے ہیں، ہاتھی کے پاؤں میں بندھی ہوئی رسّی، گھاگَر
  • بڑے قد کی پہاڑی بٹیر، بٹیر کی ایک قسم

Urdu meaning of ghaaghar

  • Roman
  • Urdu

  • vo rassii jis se haathii ke paanv baandhte hain, haathii ke paanv me.n bandhii hu.ii rassii, ghaagar
  • ba.De qad kii pahaa.Dii baTer, baTer kii ek qism

English meaning of ghaaghar

Noun, Feminine

  • a large size hilly quail

घाघर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बड़े क़द की पहाड़ी बटेर, बटेर की एक प्रकार
  • वह रस्सी जिस से हाथी के पाँव बाँधते हैं, हाथी के पाँव में बँधी हुई रस्सी, घागर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گاگَر

پانی رکھنے کا مٹی یا دھات وغیرہ کا گلے دار بے پیندے کا گھڑا یا مٹکا

گاگریا

پانی رکھنے کا مٹی یا دھات کا ایک خاص قسم کا گھڑا

گَگَر

مٹی کا گھڑا، مُسکا، جھجر، صُراحی، مٹکا، جگ

gauger

ماپک

گَنگیر

ایک وضع کا پان .

haggadah

تورات کے وہ اجزا جو قصص و امثال پر مشتمل ہیں -.

گَنگِیر

غرض رکھنے والا ، خود غرض ، مطلبی.

گَونگِیر

موقع سے فائدہ اُٹھانے والا، غرض کا بندہ ، ابن الوقت ، خوشامدی.

geiger counter

تابکاری ناپنے کا ایک آلہ جو رواں تپاں ذرات کو شناخت اور شمار کرتا ہے ، گائیگر عدّاد۔ [جرمن سائنس داں ایچ گائیگرم: ۱۹۴۵ء کے نام پر]-.

گانگْڑی

ایک پودا جو گز بھر تک لمبا ہوتا ہے ، شاخ پتلی چھنگلیا کے قریب ، کئی شاخیں زمین سے نکلتی ہیں ، پھل کا رنگ سرخ اور ہر پھل میں تین بیج نکلتے ہیں ، مزہ میٹھا اور چکنا ہوتا ہے.

گُو گَڑَھیّا

فُضلہ پڑنے اور جمع ہونے کی محدود بنی ہوئی جگہ

گُوگِرْد

گندھک

غَوغا آرائی

شور و غل ، ہنگامہ آرائی ، ہلڑ مچانا.

گَگْرا

پانی رکھنے کا پیتل تانبے یا لوہے کا ظرف، پیتل، تان٘بے یا کان٘سے وغیرہ کا بنا ہوا بڑا گھڑا

گَگری

چھوٹی گاگر، چھوٹا گگرا، گگرا کی تصغیر

geography

جُغْرافِیَہ

گَگَرِیا

رک : گگری ، چھوٹی گاگر .

گَنگیری

ایک قسم کا پان .

geographic

کا متبادل۔.

geographer

جُغرافیہ دان

geographical

جُغرافِیائی

گَونگِیرا

رک : گونگیر.

گُوگِرْدِ اَحْمَر

گندھک جو نہایت نایاب ہے، کہتے ہیں اکسیر کے کام آتی ہے

گَنگا رام

ایک بہت بڑا ہاتھ بھر کا لمبا جوتا جو اکثر تحصیلداروں اور کوتوالوں کے پاس خراج نہ دینے والوں اور بدمعاشوں کو سزا دینے کے واسطے تحصیل یا کوتوالی میں رکھا رہتا تھا، جس جوتے سے ہندو خطاوار کو سزا دی جاتی اسے گنگا رام اور جس سے مسلمانوں کو سزا دی جاتی اسے مولا بخش کہا کرتے تھے، اکبر کے زمانے سے اس کا رواج ہوا تھا

گُنگیرَن

ایک درخت کا نام جو ایک گز تک اونچا ہوتا ہے ، شاخیں پتلی اور لمبی ہوتی ہیں ، پتے نل کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں ، پھول سفید ہوتا ہے ، پھل چھوٹا ہوتا ہے اور پھل کا خوشہ یعنی گچھا ہوتا ہے ، مزے میں ترشی اور شیرینی اور یکساہٹ اور چربرا پن ہے .

گُوئے گِریباں

گریباں کا تُکمہ، گلے میں لگانے کی گھنڈی، گریبان میں لگا ہوا بٹن یا گھنڈی

گُنگَریالے

گھونگھر والے (بال) ، بل کھائے ہوئے (بال).

گَنگا دَھر

(ہندو) شیو، مہادیو، شمبھو، جنہوں نے پہلے گنگا کو اپنی جٹا میں رکھ لیا تھا

گُوگِرْدِ سُرْخ

۔ (ف) سُرخ گندھک۔

گَنگا رینی

ایک سخت اور گہرے سرخ رنگ کی لکڑی .

دَولَت کی گَنگار بَہانا

افراط سے روپیہ خرچ کرنا

دَولَت کی گَنگار بَہْنا

بہت زیادہ روپیہ پیسہ ہونا ، مال و زرِ کثیر دستیاب ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھاگَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھاگَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone