تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گیسُو بُرِیدَہ" کے متعقلہ نتائج

نابینا

جس کو سجھائی نہ دیتا ہو، کور چشم، اندھا، کور

نابِینا ہَونا

اندھا ہونا ، دیکھنے سے محروم ہونا

نا بِینائی

نابینا ہونے کی حالت، اندھا پن

نِبنا

رک : نبھنا

نَے بینی

(عورت) بالوں کو لپیٹ کر جوڑے کی طرح باندھنا، بانسا، جوڑا باندھنا

نَو بَنَو

نیا نیا، تازہ، سب سے نیا

نَہ بَننا

مفر نہ ہونا ، چھٹکارا نہ ملنا ۔

نَوع بَنَوع

طرح طرح کے، قسم قسم کے

مادَر زاد نابینا

وہ شخص جو اندھا پیدا ہوا ہو، جنم کا اندھا ، کور مادر زاد.

شَہْرِ نابِینا

اردو، انگلش اور ہندی میں گیسُو بُرِیدَہ کے معانیدیکھیے

گیسُو بُرِیدَہ

gesuu-buriidaगेसू-बुरीदा

اصل: فارسی

وزن : 22122

موضوعات: کنایۃً

گیسُو بُرِیدَہ کے اردو معانی

صفت

  • (مجازاً) بے حیا، بے شرم (خصوصا عورت)، فاحشہ
  • جس کے بال کٹے ہوئے ہوں

English meaning of gesuu-buriida

Adjective

  • someone with his or her hair cut
  • shameless woman

गेसू-बुरीदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसके बाल कटे हों
  • (लाक्षणिक) निर्लज्ज, बेहया, बेशर्म (मुख्यतः औरत), वेश्या, रंडी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گیسُو بُرِیدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گیسُو بُرِیدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone