تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gentoo" کے متعقلہ نتائج
gentoo کے لیے اردو الفاظ
gentoo کے اردو معانی
اسم
- جل بھومی پرندہ پینگوئن، بطریق جو جزائر فاک لینڈ میں افراط سے پایا جاتا ہے Pygoscelis papua ۔.
gentoo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जल भूमी परिंदा पैनगुईन, बितरीक़ जो जज़ाइर फ़ाक लैंड में इफ़रात से पाया जाता है Pygoscelis papua ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
gentoo
جل بھومی پرندہ پینگوئن، بطریق جو جزائر فاک لینڈ میں افراط سے پایا جاتا ہے Pygoscelis papua ۔.
گَونٹی
(نیاری) رک : چھیڑا ، وہ دھات یا مسالا جس کے اثر سے دوسری دھات تیزابی محلول سے جُدا ہو جائے، راؤٹی ، کامی .
گَینتی
ایک روئیدگی، جس کی بیل زمین پربچھی ہوتی ہے یا دوسرے پاس کی چیزوں پر چڑھ جاتی ہے، پتے انار کے پتّوں کی طرح اور ان سے چھوٹے ہوتے ہیں
گَن ٹُبھارَنگی
ایک درخت جس کی بیل کریلے سے مشابہ اور پتّوں کا رنگ سرخ و سفید ہوتا ہے جن پر چیل کے پروں جیسے خالی و خط ہوتے ہیں ، بطور دوا مستعمل ہے.
گِنْتی گِنانا
برائے نام شمار کرانا، برائے نام اضافہ کرانا، خانہ پُری کرانا، نمائشی خانہ پُری کرکے دکھانا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (gentoo)
gentoo
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔