تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گیہُوں کی بال نَہیں دیکھی" کے متعقلہ نتائج

اَخِیْنُوس

(نباتیات) بیابانی گیہوں جو بویا اور کاٹا نہیں جاتا عموماً پانی کے کنارے پر پیدا ہوتا ہے، چینا کے پودے سے مشابہ، پھول سفید، پھل سیاہ، گندم دشتی، گندم بیابانی

اِخْناس

کسی چیز کے پیچھے چھپنا، روکنا

آخُون صاحَب

آخون کے لیے تعظیمی خطاب کا کلمہ، معظم استاد

ایک ہَنسے، ایک دُکْھ میں

اس دنیا میں ایک سی حالت نہیں، کوئی خوش ہے اور کوئی تکلیف میں، کوئی خوش حال ہے تو کوئی پریشان حال

ایک ہَنسے، دوسرا دُکْھ میں

اس دنیا میں ایک سی حالت نہیں، کوئی خوش ہے اور کوئی تکلیف میں، کوئی خوش حال ہے تو کوئی پریشان حال

اردو، انگلش اور ہندی میں گیہُوں کی بال نَہیں دیکھی کے معانیدیکھیے

گیہُوں کی بال نَہیں دیکھی

gehuu.n kii baal nahii.n dekhiiगेहूँ की बाल नहीं देखी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گیہُوں کی بال نَہیں دیکھی کے اردو معانی

  • ابھی نا تجربہ کار اور نادان ہے، گھر کی چار دیواری سے بھی نہیں نکلے
  • یہ بھی معلوم نہیں کہ گیہوں کا پیڑ اور اس کی بال کیسی ہوتی ہے
  • اناڑی سے کہا جاتا ہے
  • جو بہت معصوم بنے اس سے طنزاََ بھی کہہ سکتے ہیں

Urdu meaning of gehuu.n kii baal nahii.n dekhii

  • Roman
  • Urdu

  • abhii na tajarbaakaar aur naadaan hai, ghar kii chaar diivaarii se bhii nahii.n nikle
  • ye bhii maaluum nahii.n ki gehuu.n ka pe.D aur is kii baal kaisii hotii hai
  • anaa.Dii se kahaa jaataa hai
  • jo bahut maasuum bane is se tanazzaa bhii kah sakte hai.n

गेहूँ की बाल नहीं देखी के हिंदी अर्थ

  • अभी अनुभवहीन और अनाड़ी है, घर से बाहर भी नहीं निकले
  • यह भी पता नहीं कि गेहूँ का पेड़ और उस की बाल कैसी होती है
  • अनाड़ी से कहा जाता है
  • जो बहुत भोलाभाला बने उससे व्यंग्य में भी कह सकते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَخِیْنُوس

(نباتیات) بیابانی گیہوں جو بویا اور کاٹا نہیں جاتا عموماً پانی کے کنارے پر پیدا ہوتا ہے، چینا کے پودے سے مشابہ، پھول سفید، پھل سیاہ، گندم دشتی، گندم بیابانی

اِخْناس

کسی چیز کے پیچھے چھپنا، روکنا

آخُون صاحَب

آخون کے لیے تعظیمی خطاب کا کلمہ، معظم استاد

ایک ہَنسے، ایک دُکْھ میں

اس دنیا میں ایک سی حالت نہیں، کوئی خوش ہے اور کوئی تکلیف میں، کوئی خوش حال ہے تو کوئی پریشان حال

ایک ہَنسے، دوسرا دُکْھ میں

اس دنیا میں ایک سی حالت نہیں، کوئی خوش ہے اور کوئی تکلیف میں، کوئی خوش حال ہے تو کوئی پریشان حال

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گیہُوں کی بال نَہیں دیکھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گیہُوں کی بال نَہیں دیکھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone