تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَزَنْد" کے متعقلہ نتائج

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحَت پیشَہ

किसान, कृषक, खेतिहर, काश्तकार।।

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

lesson of general welfare

اردو، انگلش اور ہندی میں گَزَنْد کے معانیدیکھیے

گَزَنْد

gazandगज़ंद

اصل: فارسی

وزن : 121

Roman

گَزَنْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دکھ، تکلیف، رنج، مصیبت
  • صدمہ، دھچکا، نقصان، گھاٹا، خسارہ، زیاں، چوٹ، کسک
  • ٹوک یا جادو کا اثر
  • دیو، جن یا بھوت پریت کا اثر، نظر بد کا اثر
  • بد بختی، بد نصیبی

شعر

Urdu meaning of gazand

Roman

  • dukh, takliif, ranj, musiibat
  • sadma, dhachkaa, nuqsaan, ghaaTa, Khasaaraa, zyaan, choT, kasak
  • Tok ya jaaduu ka asar
  • dev, jan ya bhuut pret ka asar, nazar bad ka asar
  • bad buKhtii, badansiibii

English meaning of gazand

Noun, Masculine

  • harm, injury
  • loss, damage
  • misfortune

गज़ंद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दुख, तकलीफ़, कष्ट, मुसीबत
  • सदमा, धचका, नुक़्सान, घाटा, हानि, क्षति, चोट, कसक
  • टोक या जादू का असर
  • देव, जिन्न या भूत-प्रेत का प्रभाव, बुरी नज़र का प्रभाव
  • दुर्भाग्य, बुरे नसीब वाला

گَزَنْد کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحَت پیشَہ

किसान, कृषक, खेतिहर, काश्तकार।।

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

lesson of general welfare

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَزَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَزَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone