تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غزالہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غزالہ کے معانیدیکھیے
غزالہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- آفتاب.
- ہرن کا مادہ بچّہ ، ہرنی.
English meaning of gazaala
Noun, Masculine
- Sunlight rays especially sun's midday radiance
- young gazelle, fawn, young delicate person
गज़ाला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- हिरन का बच्चा; मृगशावक
- सूर्य, सूरज, उतूस के निकट एक गाँव, ग़ज़ाल भी प्रचलित, जैसे-"दावा जुबाँ का लखनऊवालों के सामने, इज़हारे बूए मुश्क ग़ज़ालों के सामने
غزالہ سے متعلق دلچسپ معلومات
غزالہ اول مفتوح، مونث، یہاں ہائے ہوز اصلی ہے۔ عربی میں’’غزال‘‘ اور’’غزالہ‘‘ کے معنی میں تھوڑا سا فرق ہے۔ اردو میں’’غزالہ‘‘ صرف لڑکیوں کے نام کے طور پر مستعمل ہے۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غزالہ)
غزالہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔