تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَیا گُزرا" کے متعقلہ نتائج

عَقْل مَند

خِرد مند، دانا، ہوشیار، سمجھدار

عَقْل مَنْد کی دُم

(طنزاََ) عقلمندوں کا پیرو ؛ بیوقوف .

عَقْل مَند کی دُور بَلا

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے

عَقْل مَند کی بَلا دُور

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے، عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے

عقل مند کو ایک اشارہ ہی کافی ہوتا ہے

دانا اشارے سے سمجھ جاتا ہے، سمجھ دار اشارے میں بات سمجھ لیتا ہے اسے بہت سمجھانا نہیں پڑتا

عَقْل مَنْدی

دانائی، ہوشمندی، زیرکی، فراست

عقل مندوں کی دور بلا

عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے، سمجھ داروں کو تکلیف نہیں برداشت کرنی پڑتی

غُصَّہ بَڑا عَقْل مَنْد ہوتا ہے

غصّہ کمزور ہی پر آتا ہے زبردست کے سامنے نہیں آتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَیا گُزرا کے معانیدیکھیے

گَیا گُزرا

gayaa-guzraaगया-गुज़रा

وزن : 1222

Roman

گَیا گُزرا کے اردو معانی

صفت، فعل مرکب

  • گزرا ہوا، بیتا ہوا، رفتہ و گزشتہ
  • باز آیا
  • کسی کام کا نہ رہا، کسی قابل نہ رہا
  • پرانا دُھرانا، بہت پرانا
  • تباہ و برباد، نیست و نابود
  • جو اپنی صفات یا خصوصیات کھو چکا ہو، جس میں خوبی نہ ہو، جو پستی یا تنزل میں ہو، خستہ حال، بزدل، فقیر و حقیر، ناتواں، بے قدر، خراب، بُرا، بدتر، تباہی کی حالت میں
  • بدچلن، بد اطوار، بے حیا، بے غیرت
  • بے تعلق، بے واسطہ، کوئی واسطہ نہ رکھنے والا
  • صفت۔ مذکر۔ گزرا ہوا، نکمّا، بیکار، ناقص، ناقابل استعمال، کم حوصلہ، کمزور، ناچیز، بے حیا، بے غیرت، مفلس، غریب، ناقابل وصول، نالائق، (ماضی کا صیغہ) بیکار ہوگیا، کسی کام کا نہیں رہا مونث کے لئے گئی گزری۔ ؎

فعل متعلق

  • افلاس میں، تنگ دستی میں، مفلسی میں، کم سے کم، گنے درجے میں

شعر

Urdu meaning of gayaa-guzraa

  • guzraa hu.a, biitaa hu.a, rafta-o-guzashta
  • baaz aaya
  • kisii kaam ka na rahaa, kisii kaabil na rahaa
  • puraanaa dhuraanaa, bahut puraanaa
  • tabaah-o-barbaad, niist-o-naabuud
  • jo apnii sifaat ya Khusuusiiyaat kho chukaa ho, jis me.n Khuubii na ho, jo pastii ya tanazzul me.n ho, Khastaahaal, buzdil, faqiir-o-haqiir, naatvaan, beqdar, Kharaab, buraa, badtar, tabaahii kii haalat me.n
  • badachlan, badaatvaar, behaya, beGairat
  • betaalluq, bevaastaa, ko.ii vaastaa na rakhne vaala
  • sifat। muzakkar। guzraa hu.a, nikammaa, bekaar, naaqis, naaqaabil istimaal, kam hauslaa, kamzor, naachiiz, behaya, beGairat, muflis, Gariib, naaqaabil vasuul, naalaayaq, (maazii ka siiGa) bekaar hogyaa, kisii kaam ka nahii.n rahaa muannas ke li.e ga.ii guzrii।
  • iflaas men, tangdastii men, mufalisii men, kam se kam, gine darje me.n

English meaning of gayaa-guzraa

Adjective, Compound Verb

  • dead and gone
  • insignificant, useless
  • worthless (person)

गया-गुज़रा के हिंदी अर्थ

विशेषण, यौगिक क्रिया

  • बेकार; ख़राब; हीन दशा को प्राप्त; जो किसी लायक न हो
  • निकृष्ट; तुच्छ
  • बीता हुआ; भूतपूर्व
  • दुर्दशाग्रस्त।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَقْل مَند

خِرد مند، دانا، ہوشیار، سمجھدار

عَقْل مَنْد کی دُم

(طنزاََ) عقلمندوں کا پیرو ؛ بیوقوف .

عَقْل مَند کی دُور بَلا

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے

عَقْل مَند کی بَلا دُور

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے، عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے

عقل مند کو ایک اشارہ ہی کافی ہوتا ہے

دانا اشارے سے سمجھ جاتا ہے، سمجھ دار اشارے میں بات سمجھ لیتا ہے اسے بہت سمجھانا نہیں پڑتا

عَقْل مَنْدی

دانائی، ہوشمندی، زیرکی، فراست

عقل مندوں کی دور بلا

عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے، سمجھ داروں کو تکلیف نہیں برداشت کرنی پڑتی

غُصَّہ بَڑا عَقْل مَنْد ہوتا ہے

غصّہ کمزور ہی پر آتا ہے زبردست کے سامنے نہیں آتا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَیا گُزرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَیا گُزرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone