تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَوہَرِ یَکْتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَوہَرِ یَکْتا کے معانیدیکھیے
گَوہَرِ یَکْتا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دُر یکتا، گوہرِ نایاب، قیمتی موتی
- (کنایۃً) نایاب شخصیت، بڑا آدمی
شعر
چپے چپے پہ ہیں یاں گوہر یکتا تہ خاک
دفن ہوگا کہیں اتنا نہ خزانہ ہرگز
وہ ایک گوہر یکتا ہے میرے ساگر میں
وہ ایک اشک کہ آنکھوں میں آنے والا ہے
ہم کناری کی ہوس اے گوہر یکتا یہ ہے
آب ہو کر غم سے دل دریا ہمارا ہو گیا
English meaning of gauhar-e-yaktaa
Noun, Masculine
- unique pearl, rare gem
- (Figurative) a great personality
गौहर-ए-यकता के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- नायाब शख़्सियत, क़ीमती मोती
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَوہَرِ یَکْتا)
گَوہَرِ یَکْتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔