تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَوہَرِ یَکْ دانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَوہَرِ یَکْ دانَہ کے معانیدیکھیے
وزن : 212222
موضوعات: کنایۃً
گَوہَرِ یَکْ دانَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. دُرِ یکتا ، بیش قیمت موتی ، نایاب گوہر .
- ۲. (کنایۃً) نایاب شخص ، بڑا آدمی .
شعر
صبح ہوتے وہ بناگوش آج یاد آیا مجھے
جو گرا دامن پہ آنسو گوہر یک دانہ تھا
کوئی جوہر شناس آئے تو جانے قدر سالکؔ کی
پڑا ہے خاک پر یہ گوہر یک دانہ برسوں سے
یوں ہاتھ نہیں آتا وہ گوہر یک دانہ
یک رنگی و آزادی اے ہمت مردانہ
English meaning of gauhar-e-yak-daana
Noun, Masculine
- pearl of supreme wisdom
गौहर-ए-यक-दाना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बेशक़ीमत मोती, नायाब शख़्स, बड़ा आदमी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَوہَرِ یَکْ دانَہ)
گَوہَرِ یَکْ دانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔