تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَوغا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَوغا کے معانیدیکھیے
غَوغا کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- شور، ہنگامہ، غل غپاڑہ، ہُلَّڑ
- شہرہ، شہرت، ناموری
- آدمیوں کا ہجوم، مجمع، بھیڑ، ٹڈی دَل
شعر
جھنجھلاتے ہو کیا دیجیے اک بوسہ دہن کا
ہو جائیں گے لب بند تو غوغا نہ کریں گے
جہاں دیکھتا ہوں وہاں دیکھتا ہوں جدھر دیکھتا ہوں ادھر دیکھتا ہوں
محبت کی شورش محبت کی اودھم محبت کا غوغا محبت کا ہلڑ
دم آیا ناک میں فریادیوں کے شور و غوغا سے
قیامت میں عبث کیوں کھینچ لایا انتشار اپنا
English meaning of GauGaa
ग़ौग़ा के हिंदी अर्थ
غَوغا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَوغا)
غَوغا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔