تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَوڑ سارَنگ" کے متعقلہ نتائج

گَوڑ

بنگال کا وسطی حصّہ، قدیم دارالسلطنت کا نام، نیز اس مقام کا باشندہ (عموماً سحرِ نگال کے حوالے سے مستعمل)

گوڑ

پیر، پاؤں، پنڈلی، گُھٹنا

گُوڑ

رک : گُڑ گنے کا جما ہوا رس ، قند سیاہ

گَوڑھ

رک راگ ، رک : گَوڑ

گَوڑ مَلار

گوڑ اور ملھار کوملا کر بنایا ہوا ایک راگ ، یہ عموماً برسات کے موسم میں رات کے دوسرے پہر گایا جاتا ہے کچھ لوگ اسے ملھار راگ کی راگنی بھی مانتے ہیں

گَوڑی

ایک راگنی کا نام، شاعری کا اسلوب یا روش جس میں مشترکہ حرف اور مرکب زیادہ ہو

گَوڑ سارَنگ

گوڑ اور سارنگ کو ملا کر بنایا ہوا ایک راگ ، یہ موسم گرما میں دوپہر سے پہلے گایا جاتا ہے

گَوڑِیا

گَوڑ کا باشندہ، برہمن فلسفی چیتنیہ ساکن ندیا (۱۵ ویں صدی عیسوی) کے پیرو، یہ وشنومت کا اخیر رفارمر تھا، اس کا پنتھ وشنومت کے ایک شاخ قراردیا گیا

گوڑی ہونا

کمائی ہونا فائدہ ہونا

گوڑ لَگْنا

قدم لینا، نہایت تعظیم سے پیش آنا، سجدہ کرنا، خوشامد کرنا، پاؤں پر گرکر قصور کی معافی چاہنا

گوڑ پَڑْنا

۔(عم۔ ہندو) دیکھو پاؤں پڑنا۔

گوڑ بَڑْنا

قدم لینا ، پان٘و پڑنا ، پان٘و پر گِر کر معافی مانگنا

گوڑ ٹُوٹنا

be disappointed, to have all spirit taken out of one, be utterly discouraged

گوڑ پَسارنا

die

گوڑْ مَنْڈان

فوس فزح ، دھنک (قدیم اردو کی لغت)

گوڑَل

ایک پہاڑی بکری ، راعیں

گوڑی ہاتھ سے جانا

شکار نکل جانا، موقع جاتا رہنا، کمائی نہ ہونا

گوڑ دینا

خراب کردینا

گوڑْنا

تخم ریزی کرنے یا قلم وغیرہ لگانے کے لیے زمین گود کر تیار کرنا، کھربی یا کدال سے زمین کھودنا

گوڑْلا

جھینگا

گوڑ کے رَکھ دینا

بگاڑ دینا، خراب کر دینا، (پڑھا لکھا) بُھلا دینا

گُوڑ بَھرا ہنسْیا ہے ، نَہ نِگَلْنے بَنے ، نَہ اُگَلْتے بَنے

جہاں کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے میں پس و پیش یا تذبذب ہو وہاں یہ مثل بولتے ہیں یعنی نہ کیے ہی بنتی ہے نہ چھوڑے ہر طرح نقصان ہے

گوڑْھنا

گڑرنا ، کھرچنا ، کریدنا ، کھودنا ، کھرچ کر کھو کھلا کرنا

گوڑِیا

छोटा गोड़ा।

گوڑ اڑانا

پادنا

گوڑِھیا

رک : گوڑھا

گُوڑ بَھرا ہنسْیا ، نَہ نِگَلْنے کا ، نَہ تُھوکْنے کا

رک : گڑ بھرا ہن٘سیا ہے الخ

گُوڑ دھانی

گرم گرم بُھنے ہوئے چاولوں میں گڑ کا شیرہ ملا کر بنائے ہوئے لڈو بُھنے ہوئے گیہوں میں گڑ ملا کر بنائے ہوئے لڈو.

گوڑھ کَرنا

(کاشت کاری) پودوں کی جڑوں کے پاس کی مٹی کو کریدنا اور پولا کرنا ، گود کرنا گوڈنا

گوڑے

گوڑا (۲) کی جمع یا مغیّرہ حات ، مرکبات میں مستعمل

گوڑی کَرْنا

کمانا، فائدہ اٹھانا

گوڑے لَگْنا

رک : گوڑے پڑنا

گوڑے پَڑْنا

نہایت تعظیم سے پیش آنا ، قدم لینا ، پان٘و ؛ سجدہ کرنا معافی چاہنا عفو کا خواستگار ہونا

گوڑے ٹُوٹْنا

ٹنگوں کا تھک جانا ، چلنے کی طاقت نہ رہنا ، ہمّت ہار جانا مایوس یا نااُمید ہو جانا

گوڑے توڑْنا

تھکانا ، پھرانا ، حیران کرنا ، پیر دوڑی کرنا ، کوشش کرنا ؛ مایوس کرنا ، تھکنا

گوڑی جَمانا

ٹِپَّس جمانا۔

گوڑی کَرانا

فائدہ کرانا ، نفع دلانا

گوڑی چَمانا

فائدے یا مطلب نکالنے کا ڈول ڈالنا

گُوڑ کھائیں گُلگُلوں سے پَرہیز

جس بات یا جس چیز کو ایک صورت میں ناپسند کریں اسی کو دوسری صورت میں قبول کرلیں ، شوربا حلال بوٹی حرام ، بڑی بات کو کرنا اور چھوٹی سے پرہیز کرنا ، بڑی بدنامی کا خیال نہ کرنا چھوٹی سے پرہیز کرنا ، ادنیٰ برائی سے بچنا اور بڑی برائی کرنا ؛ بڑوں سے ملنا اور چھوٹوں سے دور رہنا

گوڑے پَسارْنا

پان٘و پھیلانا ؛ مر جانا ؛ ہمّت ہارنا ، جی چھوڑ دینا ؛ کاہل یا مست ہوجانا

گوڑے رَگَڑْنا

پان٘و رگڑنا

گُوڑ سے جو مَرے تو زَہر کیوں دِیجِیے

جب نرمی سے کام نکلے تو سختی کی کیا ضرورت ہے

گوڑی

فائدہ، نفع، وہ مال جو بے محنت و مشقت حاصل ہو، گوڑائی واللہ

گوڑا

پیر، پاؤں

گوڑے پَسار دینا

پان٘و پھیلانا ؛ مر جانا ؛ ہمّت ہارنا ، جی چھوڑ دینا ؛ کاہل یا مست ہوجانا

گوڑے کے رَکھ دینا

۔خراب کردینا۔ ؎ ۲۔ (کنایۃً) پڑھا لکھا بھلا دینا۔ ؎

گُوڑا کُھو

گُڑ مِلا ہوا تمبا کو جو حقے میں استعمال ہوتا ہے گڑا کو

گُوڑھ چار

جاسوس ، مخبر بھیدی ، خفیہ پولیس

گُوڑھ چال

جاسوس ، مخبر بھیدی ، خفیہ پولیس

گوڑھا

(کاشت کاری) وہ کھیت جو گانو کے قریب ہوں ؛ مکان (مع شاگرد پیشہ کی کوٹھریوں وغیرہ کے)

گُوڑی

چھوٹا مندر، فقیرکا تکیہ، کُٹیا

گوڑائی

گوڑنے کا عمل، مٹی کو کھود کر نرم اور پولا کرنے کا کام

گُوڑھ

چُھپا ہوا، پوشیدہ، خُفیہ، مخفی

گوڑے ٹوٹ جانا

گھٹںے ٹوٹ جانا

گُوڑھا

گُڑھا (شہتیر، جہازیا کشتی کے پیچ کا شہتیر)

گُوڑْنا

(کاشت کاری) اناج بھس سے نکالنا، صاف کرنا، گاہنا

گُوڑ چُراؤ تو پاپ ، تِل چُراؤ تو پاپ

چوری معمولی چیز کی بھی گناہ ہے

گوڑبھ

ڈھنپا ہوا

گُوڑِیا

رک : گُڑیا

گُوڑَھل

ایک پودا اور اس کے پھول جو بہت خوبصرت عموماً سرخ نیز اور کئی رنگ کے اکہرے اور دوپرے ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گَوڑ سارَنگ کے معانیدیکھیے

گَوڑ سارَنگ

gau.D-saara.ngगौड़-सारंग

وزن : 2122

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

گَوڑ سارَنگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گوڑ اور سارنگ کو ملا کر بنایا ہوا ایک راگ ، یہ موسم گرما میں دوپہر سے پہلے گایا جاتا ہے

Urdu meaning of gau.D-saara.ng

  • Roman
  • Urdu

  • gau.D aur saarang ko mila kar banaayaa hu.a ek raag, ye mausim-e-garma me.n dopahar se pahle gaayaa jaataa hai

English meaning of gau.D-saara.ng

Noun, Masculine

  • a Raga in Indian classical music sung just before the afternoon

गौड़-सारंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गौड़ और सारंग को मिला कर बनाया हुआ एक राग, ये ग्रीष्म रुत में दोपहर से पहले गाया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَوڑ

بنگال کا وسطی حصّہ، قدیم دارالسلطنت کا نام، نیز اس مقام کا باشندہ (عموماً سحرِ نگال کے حوالے سے مستعمل)

گوڑ

پیر، پاؤں، پنڈلی، گُھٹنا

گُوڑ

رک : گُڑ گنے کا جما ہوا رس ، قند سیاہ

گَوڑھ

رک راگ ، رک : گَوڑ

گَوڑ مَلار

گوڑ اور ملھار کوملا کر بنایا ہوا ایک راگ ، یہ عموماً برسات کے موسم میں رات کے دوسرے پہر گایا جاتا ہے کچھ لوگ اسے ملھار راگ کی راگنی بھی مانتے ہیں

گَوڑی

ایک راگنی کا نام، شاعری کا اسلوب یا روش جس میں مشترکہ حرف اور مرکب زیادہ ہو

گَوڑ سارَنگ

گوڑ اور سارنگ کو ملا کر بنایا ہوا ایک راگ ، یہ موسم گرما میں دوپہر سے پہلے گایا جاتا ہے

گَوڑِیا

گَوڑ کا باشندہ، برہمن فلسفی چیتنیہ ساکن ندیا (۱۵ ویں صدی عیسوی) کے پیرو، یہ وشنومت کا اخیر رفارمر تھا، اس کا پنتھ وشنومت کے ایک شاخ قراردیا گیا

گوڑی ہونا

کمائی ہونا فائدہ ہونا

گوڑ لَگْنا

قدم لینا، نہایت تعظیم سے پیش آنا، سجدہ کرنا، خوشامد کرنا، پاؤں پر گرکر قصور کی معافی چاہنا

گوڑ پَڑْنا

۔(عم۔ ہندو) دیکھو پاؤں پڑنا۔

گوڑ بَڑْنا

قدم لینا ، پان٘و پڑنا ، پان٘و پر گِر کر معافی مانگنا

گوڑ ٹُوٹنا

be disappointed, to have all spirit taken out of one, be utterly discouraged

گوڑ پَسارنا

die

گوڑْ مَنْڈان

فوس فزح ، دھنک (قدیم اردو کی لغت)

گوڑَل

ایک پہاڑی بکری ، راعیں

گوڑی ہاتھ سے جانا

شکار نکل جانا، موقع جاتا رہنا، کمائی نہ ہونا

گوڑ دینا

خراب کردینا

گوڑْنا

تخم ریزی کرنے یا قلم وغیرہ لگانے کے لیے زمین گود کر تیار کرنا، کھربی یا کدال سے زمین کھودنا

گوڑْلا

جھینگا

گوڑ کے رَکھ دینا

بگاڑ دینا، خراب کر دینا، (پڑھا لکھا) بُھلا دینا

گُوڑ بَھرا ہنسْیا ہے ، نَہ نِگَلْنے بَنے ، نَہ اُگَلْتے بَنے

جہاں کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے میں پس و پیش یا تذبذب ہو وہاں یہ مثل بولتے ہیں یعنی نہ کیے ہی بنتی ہے نہ چھوڑے ہر طرح نقصان ہے

گوڑْھنا

گڑرنا ، کھرچنا ، کریدنا ، کھودنا ، کھرچ کر کھو کھلا کرنا

گوڑِیا

छोटा गोड़ा।

گوڑ اڑانا

پادنا

گوڑِھیا

رک : گوڑھا

گُوڑ بَھرا ہنسْیا ، نَہ نِگَلْنے کا ، نَہ تُھوکْنے کا

رک : گڑ بھرا ہن٘سیا ہے الخ

گُوڑ دھانی

گرم گرم بُھنے ہوئے چاولوں میں گڑ کا شیرہ ملا کر بنائے ہوئے لڈو بُھنے ہوئے گیہوں میں گڑ ملا کر بنائے ہوئے لڈو.

گوڑھ کَرنا

(کاشت کاری) پودوں کی جڑوں کے پاس کی مٹی کو کریدنا اور پولا کرنا ، گود کرنا گوڈنا

گوڑے

گوڑا (۲) کی جمع یا مغیّرہ حات ، مرکبات میں مستعمل

گوڑی کَرْنا

کمانا، فائدہ اٹھانا

گوڑے لَگْنا

رک : گوڑے پڑنا

گوڑے پَڑْنا

نہایت تعظیم سے پیش آنا ، قدم لینا ، پان٘و ؛ سجدہ کرنا معافی چاہنا عفو کا خواستگار ہونا

گوڑے ٹُوٹْنا

ٹنگوں کا تھک جانا ، چلنے کی طاقت نہ رہنا ، ہمّت ہار جانا مایوس یا نااُمید ہو جانا

گوڑے توڑْنا

تھکانا ، پھرانا ، حیران کرنا ، پیر دوڑی کرنا ، کوشش کرنا ؛ مایوس کرنا ، تھکنا

گوڑی جَمانا

ٹِپَّس جمانا۔

گوڑی کَرانا

فائدہ کرانا ، نفع دلانا

گوڑی چَمانا

فائدے یا مطلب نکالنے کا ڈول ڈالنا

گُوڑ کھائیں گُلگُلوں سے پَرہیز

جس بات یا جس چیز کو ایک صورت میں ناپسند کریں اسی کو دوسری صورت میں قبول کرلیں ، شوربا حلال بوٹی حرام ، بڑی بات کو کرنا اور چھوٹی سے پرہیز کرنا ، بڑی بدنامی کا خیال نہ کرنا چھوٹی سے پرہیز کرنا ، ادنیٰ برائی سے بچنا اور بڑی برائی کرنا ؛ بڑوں سے ملنا اور چھوٹوں سے دور رہنا

گوڑے پَسارْنا

پان٘و پھیلانا ؛ مر جانا ؛ ہمّت ہارنا ، جی چھوڑ دینا ؛ کاہل یا مست ہوجانا

گوڑے رَگَڑْنا

پان٘و رگڑنا

گُوڑ سے جو مَرے تو زَہر کیوں دِیجِیے

جب نرمی سے کام نکلے تو سختی کی کیا ضرورت ہے

گوڑی

فائدہ، نفع، وہ مال جو بے محنت و مشقت حاصل ہو، گوڑائی واللہ

گوڑا

پیر، پاؤں

گوڑے پَسار دینا

پان٘و پھیلانا ؛ مر جانا ؛ ہمّت ہارنا ، جی چھوڑ دینا ؛ کاہل یا مست ہوجانا

گوڑے کے رَکھ دینا

۔خراب کردینا۔ ؎ ۲۔ (کنایۃً) پڑھا لکھا بھلا دینا۔ ؎

گُوڑا کُھو

گُڑ مِلا ہوا تمبا کو جو حقے میں استعمال ہوتا ہے گڑا کو

گُوڑھ چار

جاسوس ، مخبر بھیدی ، خفیہ پولیس

گُوڑھ چال

جاسوس ، مخبر بھیدی ، خفیہ پولیس

گوڑھا

(کاشت کاری) وہ کھیت جو گانو کے قریب ہوں ؛ مکان (مع شاگرد پیشہ کی کوٹھریوں وغیرہ کے)

گُوڑی

چھوٹا مندر، فقیرکا تکیہ، کُٹیا

گوڑائی

گوڑنے کا عمل، مٹی کو کھود کر نرم اور پولا کرنے کا کام

گُوڑھ

چُھپا ہوا، پوشیدہ، خُفیہ، مخفی

گوڑے ٹوٹ جانا

گھٹںے ٹوٹ جانا

گُوڑھا

گُڑھا (شہتیر، جہازیا کشتی کے پیچ کا شہتیر)

گُوڑْنا

(کاشت کاری) اناج بھس سے نکالنا، صاف کرنا، گاہنا

گُوڑ چُراؤ تو پاپ ، تِل چُراؤ تو پاپ

چوری معمولی چیز کی بھی گناہ ہے

گوڑبھ

ڈھنپا ہوا

گُوڑِیا

رک : گُڑیا

گُوڑَھل

ایک پودا اور اس کے پھول جو بہت خوبصرت عموماً سرخ نیز اور کئی رنگ کے اکہرے اور دوپرے ہوتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَوڑ سارَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَوڑ سارَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone