تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَٹھ کَٹا" کے متعقلہ نتائج

کٹا

قتل

کٹا کٹی

آپس میں ہونے ایسی دشمنی جس میں ایک دوسرے کو جان سے مار دینا چاہتے ہوں، کٹا چھنی، قَتْل عام، خونریزی

کَٹائی

(کسی شے کو کاٹنے کیا اس کے کٹنے کا عمل (جیسے: زمین کی کٹائی، تراش، کاٹ، پہاڑ کی کٹائی‏، درختوں کی کٹائی، کسی دھات کی کٹائی وغیرہ)، کاٹنا

کٹا کٹ

تسلسل کے ساتھ کسی سخت چیز کے کاٹے جانے کی آواز

کَٹا پَٹا

جگہ جگہ سے کاٹا ہوا ؛ قلمزد کیا ہوا ؛ ابتدائی شک کا ، کچّا پکّا.

کَٹاس

نیولے سے مشابہ ایک درندہ جانور، کٹار

کٹا پھٹا

جو کٹا بھی ہو اور پھٹا بھی ہو، بہت پرانا اور بوسیدہ

کَٹَارَوں

تیز دھار کا چھوٹا اور دودھارا تکونا خنجر

کَٹَاریں

تیز دھار کا چھوٹا اور دودھارا تکونا خنجر (جسے کمر پر بان٘دھتے ہیں)، شیر کے ناخن کی شکل کی تلوار

کَٹا چَھٹا

مِٹا مِٹا سا ؛ غیر واضح.

کَٹا چَھنی

بیر، عداوت، مارپیٹ، لڑائی بھڑائی، کشت و خون، قتل و غارت، خوں ریزی، دشمنی

کَٹا کَٹایا

کٹا پٹا ، جگہ جگہ سے کاٹا ہوا ؛ ترمیم کیا ہوا.

کَٹا پَرْچا

(سلائی بٹائی) مصنوعی ریشم جو جنوبی افریقہ کے ایک جنگلی درخت کے رس سے بنایا جاتا ہے ، جو رنگ اور چمک میں ریشم کے مانند ہوتا ہے.

کَٹارِیاں

ایک بالست کا چھوٹا کٹار جس میں دونوں طرف دھار ہوتی ہے

کَٹا کَرنا

۔قتل عام کرنا۔ ؎

کَٹا جانا

۔خفیف ہونا۔ شرمندہ ہونا۔ ؎

کَٹار سیم

سیم کی ایک قسم جو دوسری قسموں سے نسبۃً بڑی ہوتی ہے، سیم کی کٹار نما بڑی پھلی

کَٹار بَنْد

کٹار سے مسلّح، کٹار لگائے ہوئے

کَٹا چَھنی کَرْنا

بیر رکھنا ؛ جھگڑا کرنا ؛ لڑنا جھگڑنا ؛ قتل و غارت کرنا.

کَٹاو دار

دندانے دار.

کَٹار شاہی

ایک خاص ٹھپّے کا روپیہ

کَٹاری دار

آڑی دھاریوں کا، جس پر خنجری بنی ہو

کَٹانا

رک : کٹوانا ، قطع کرانا ، ٹکڑے کرانا.

کَٹاری

ایک چھوٹا خنجر

کَٹارا

رک : کٹار

کَٹار

(لباس) سوتی یا ریشمین انگشتیا کور کا بنا ہوا ململ کی قسم کا ساڑھی کے لیے تیار کیا ہوا کپڑا.

کَٹائی خُرْد

چھوٹی کٹائی ، کٹائی خرد کو بھٹ کٹیا یا بھٹ کٹائی بھی کہتے ہیں.

کَٹاو

کاٹنے یا کٹنے کا عمل، کاٹنا یا کٹنا (عموماً طبعی اثرات سے) قدرتی گڑھا جو قدرتی عمل یعنی دریا کے بہاؤ یا زمین کے دھنسنے سے برابر ہو گیا ہو

کَٹان

(لکڑیاں وغیرہ) کاٹنے یا کاٹے جانے کا عمل، کٹائی کا کام یا عمل

کَٹار بھونکْنا

کٹار مارنا

کَٹارِیا

ایک ریشمی کپڑا جس میں نکیلے کٹاو کی دھاریاں ہوتی ہیں.

کَٹاچْھ

ترچھی نظر، نخرہ

کَٹارِیاں چَلْنا

چُھریاں چلنا، برچھیاں چلنا

کَٹاوَن

کَٹار باندْھنا

کمر سے خنجر لگانا ؛ کٹار سے مسلّح ہونا .

کَٹارِیاں لَڑنا

گھوڑے کو آڑا ترچھا دوڑا کر وار کرنا ، خنجر بازی کرنا.

کَٹائی گَڑنا

پیدا ہونا ، جنم لینا ، پیدائش ہونا ، جنم ہونا

کَٹاری کی کوڑی

۔وہ موٹی نوک جو کٹاری کے سرے پر ہوتی ہے۔ ؎ دیکھو کوڑی۔

کَٹاوَن پَڑنا

(عور) اسعمال میں آتے ہی چھری بن جانا ، (استعمال کرنے والے کے حق میں) کٹنے لگنا.

کَٹائی گَڑا تھا

زاد بوم تھا ، مسکن تھا ، جائے پیدائش تھی ۔

کَٹائی گَڑا ہے

تعلق ہے ، خصوصیت ہے ، دعویٰ ہے ، استحقاق ہے ۔

کَٹائی گَڑی ہونا

رک : نال گڑنا ۔

کَٹائی گڑا ہونا

رک : نال گڑنا ۔

کَٹا چَھنی ہونا

دشمنی ہونا، بیرہونا، کمالِ دشمنی وعداوت ہونا

کَٹار لَگْنا

کٹار کی ضرب لگنا ؛ کٹار چلنا

کَٹائی کَٹنا

نال کاٹنا (رک) کا لازم ۔

کَٹار چَلْنا

خنجر چلنا ، خنجر سے گھاؤ لگانا

کَٹار مارْنا

کٹار سے حملہ کرنا یا زخمی کرنا

کَٹاو کا کام

رک : کٹاؤ معنی نمبر ، ۶.

کَٹاوَن لَگْنا

رک : کٹاون پڑنا.

کَٹاوَن ڈالْنا

زہر مار کرنا (برہمی کے موقع پر مستعمل)

کَٹاچَھنی رَہْنا

بیر ہونا، لڑائی جھگڑا یا مار کٹائی ہونا، خوں ریزی، قتل و غارت ہوجانا

پَر کَٹا

(پرند) جس کے پر کاٹ دیے گئے ہوں، پرکٹ

سَر کَٹا

جس کی گردن نہ ہو، بغیر سر کے، جیسے سر کٹی لاش، بغیر گردن اور سر کا بُھوت

ہونٹ کَٹا

وہ (شخص) جسکا اوپر یا نیچے کا ہونٹھ چرا ہوا یا تراشا ہوا یا ندارد ہو، لب تراشیدہ، کفیدہ لب

جَلا کَٹا

نَس کَٹا

نامرد، ہیجڑا، زنخا، خواجہ سرا، زنانہ (نیز بطور دشنام مستعمل)

گَھس کَٹا

بڑھی ہوئی گھاس کاٹنے والا مزدور

گل کٹا

وہ شخص جس کا کسی نے گال کاٹ کھایا ہو

گَہْرا کَٹا

(نباتیات) وہ پتّا جس کا کنارہ بہت کٹا ہوا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَٹھ کَٹا کے معانیدیکھیے

گَٹھ کَٹا

gaTh-kaTaaगठ-कटा

اصل: ہندی

وزن : 212

دیکھیے: گَٹھ کَتْرا

گَٹھ کَٹا کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • (مجازاً) دغا باز، حیلہ گر، ٹھگ

English meaning of gaTh-kaTaa

Adjective, Masculine

  • a cut-purse, a pick-pocket, one who cuts open parcels
  • pick-pocket, cutpurse

गठ-कटा के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • वह व्यक्ति जो दूसरे की गाँठ में बँधे हुए रुपए-पैसे चोरी से खोल या काटकर निकाल लेता हो, गिरहकट
  • धोखा देकर या बेईमानी से रुपया लेने वाला
  • (लाक्षणिक) दग़ाबाज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَٹھ کَٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَٹھ کَٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone