تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَٹھ جوڑا" کے متعقلہ نتائج

گَٹھ جوڑا

(مشاطہ گری) میاں بیوی، زوجین، جورو خاوند، مراد: دولھا یا دلہن کے ماں باپ

گَٹھ جوڑا باندْھنا

دولھا دلہن کے آن٘چلوں کو مِلا کر گرہ لگا دینا ، بیاہ کرنا ، جوڑا لگانا ، نکاح کرنا ، عقد کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَٹھ جوڑا کے معانیدیکھیے

گَٹھ جوڑا

gaTh-jo.Daaगठ-जोड़ा

اصل: ہندی

Roman

گَٹھ جوڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مشاطہ گری) میاں بیوی، زوجین، جورو خاوند، مراد: دولھا یا دلہن کے ماں باپ
  • ربط ضبط، میل جول
  • اتحاد، اتفاق
  • گانٹھ کا باندھنا یا باندھا جانا
  • (ہندو) شادی کی ایک رسم جو عروس اور داماد کے کپڑے ایک دوسرے کے ساتھ گرہ دیتے ہیں

صفت

  • ملا ہوا، جڑا ہوا

Urdu meaning of gaTh-jo.Daa

Roman

  • (mashshaata girii) miyaa.n biivii, zojiin, joruu Khaavand, muraadah duulhaa ya dulhan ke maa.n baap
  • rabt zabat, mel jol
  • ittihaad, ittifaaq
  • gaanTh ka baandhnaa ya baandhaa jaana
  • (hinduu) shaadii kii ek rasm jo aruus aur daamaad ke kap.De ek duusre ke saath girah dete hai.n
  • mila hu.a, ju.Daa hu.a

English meaning of gaTh-jo.Daa

Noun, Masculine

Adjective

गठ-जोड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दम्पती, जायापती, मियाँ-बीवी, अर्थात: दूल्हा या दुलहन के माँ-बाप
  • मेल-जोल, मेल-मिलाप, मित्रता, घनिष्टता
  • गठबंधन
  • गाँठ का बँधना या बाँधा जाना
  • (हिंदू) विवाह में वर-वधू के दुपट्टों में गाँठ बाँधने की एक रस्म

विशेषण

  • मिला हुआ, जुड़ा हुआ

گَٹھ جوڑا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَٹھ جوڑا

(مشاطہ گری) میاں بیوی، زوجین، جورو خاوند، مراد: دولھا یا دلہن کے ماں باپ

گَٹھ جوڑا باندْھنا

دولھا دلہن کے آن٘چلوں کو مِلا کر گرہ لگا دینا ، بیاہ کرنا ، جوڑا لگانا ، نکاح کرنا ، عقد کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَٹھ جوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَٹھ جوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone