تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَٹھ بَنْدَھن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَٹھ بَنْدَھن کے معانیدیکھیے
موضوعات: ہندو
گَٹھ بَنْدَھن کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر
- (ہندو) شادی کی ایک رسم یا طریقہ، دولھا دلہن کے آنچلوں کی وہ گرہ جو پھیروں کے وقت لگائی جاتی ہے، گٹھ جوڑا، ملن ہونا
- سیاست میں دو پارٹیوں کا حکومت حاصل کرنے اور اس کو چلانے کے لئے یکجا ہونا، (دو آدمیوں کا) ایک دل ہونا، اِتّفاق و اتحاد، گٹھ جوڑ، باہم متفق ہونا
- ربط ضبط، میل جول
English meaning of gaTh-bandhan
Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine
- (Hindu) in Hindu marriage, a ritual of tying the knot in the bride and bridegroom's dupatta
- association, alliance
- marriage, the nuptial tie
- alliance of two different parties to get the power and run the government
गठ-बंधन के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग
- (हिंदू) विवाह में वर-वधू के दुपट्टों में गाँठ बाँधने की एक रस्म, कोई धार्मिक कृत्य करते समय उक्त प्रकार से पति-पत्नी के पल्लों में गाँठ लगाने की रीति, विवाह के समय वर के दुपट्टे के एक छोर को कन्या की चादर के एक छोर से गाँठ लगाकर बाँधने की रीति
- राजनीति में दो या दो से अधिक दलों का सत्ता हासिल करने के लिए बनाया हुआ संयुक्त दल, गठबंधन, मिलाप, गठजोड़, मेल-जोल
- मेल-जोल, शिष्टाचार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَٹھ بَنْدَھن)
گَٹھ بَنْدَھن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔