تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَشی" کے متعقلہ نتائج

ظَرْف

برتن

ضَرْفَہ

کثرت ، جھنڈ ۔

ظرف مے

شراب کا برتن

ظَرْفی

ظرف سے متعلق ، ظرف کا .

ظَرْفَک

(سائنس) شیشے کی وہ نلی جس کے پین٘دے کے قریب ڈاٹ لگی ہوتی ہے اور جس میں سے مایع نکالا جاتا ہے

ظَرْفِ نَظَر

دیکھنے کا حوصلہ، دیکھنے کی ہمّت

ظَرْفِ تُخْم

(نباتیات) بیج دان ، پودوں کا وہ ڈوڑا جس میں بیج ہوتے ہیں.

ظَرْفِیَّت

حوصلہ، دلیری، سمائی

ظَرْفِ آب

पानी रखने का वरतन, जलपात्र।

ظَرْف مَکاں

وہ اسم جو کسی مقام کی نشاندہی کرتا ہو، جیسے گھر یا مدرسہ

ظَرْفِ شِیر

دودھ رکھنے کا برتن

ظَرْفِ عالی

بڑے حوصلے والا، بلند حوصلہ

ظَرْف دیکْھنا

حوصلہ دیکھنا، ہمت دیکھنا

ظَرْفِ زَماں

وہ اسم وقت کی نشاندہی کرتا ہے، جیسے صبح و شام

ظَرْفِ آفْتاب

قدحِ شراب، شراب کا پیالہ

ظَرْفِ بِرِنْجی

پیتل کا برتن، پیتل سے بنا ہوا برتن

ظَرْف عالی ہونا

بڑا حوصلہ ہونا

ظَرْف پَیدا کَرْنا

حوصلہ پیدا کرنا، صلاحیت پیدا کرنا

ظَرْف لَبْریز ہونا

عمر آخر ہونا، موت کا وقت قریب آنا

ژَرْفِ تَخَیُّل

حُسنِ خیال، خیال کی لطافت

ظَرْفُ الدَّقِیق

(نباتیات) زیرہ دان، پھولوں کا درمیانی حصّہ جس میں زیرہ ہوتا ہے

کَم ظَرْف

حوصلے اور ہمّت میں پست، کم حوصلہ

تُنُک ظَرْف

کم ہمت، اوچھا، جس میں حوصلہ کم ہو

اہلِ ظَرْف

معزز، عظیم مرتبت

عالی ظَرْف

بڑے ظرف والا، کشادہ دل، شرف، تحمل والا، بلند حوصلہ ، بڑی ظرف کا، سمائی والا، با حوصلہ

اَعْلیٰ ظَرْف

high capacity, very mannered

صاحِبِ ظَرف

عالی ظرف، با حوصلہ

بَہ قَدْرِ ظَرْف

جتنا ظرف ہو اتنا، جتنی صلاحیت ہو اتنی، جتنی حیثیت ہو اتنی

اردو، انگلش اور ہندی میں غَشی کے معانیدیکھیے

غَشی

Gashiiग़शी

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: غَشِیَ

  • Roman
  • Urdu

غَشی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بے ہوشی

شعر

Urdu meaning of Gashii

  • Roman
  • Urdu

  • behoshii

English meaning of Gashii

Noun, Feminine

ग़शी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बेहोशी, मूच्र्छा, ग़श

غَشی سے متعلق دلچسپ معلومات

غشی بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ عربی میں ’’غش‘‘ ہے، ’’غشی‘‘ نہیں ہے، لہٰذا اردو میں بھی’’غش‘‘ ہونا چاہئے، ’’غشی‘‘ غلط ہے۔ لیکن ظاہر ہے کہ ہمیں عربی سے مطلب نہیں، جو اردو میں رائج ہے اردو کے لئے وہی صحیح ہے۔ اردو میں’’غش آنا‘‘ اور ’’غشی آنا/ طاری ہونا‘‘ دونوں مستعمل ہیں، اور دونوں کے معنی قریب قریب یکساں ہیں، یعنی ’’بے ہوش ہونا/بے ہوشی آنا، بے ہوشی چھانا‘‘۔ انھیں معنی میں’’غش کھانا/لانا‘‘ اور اس طرح کے کئی محاوراتی فقرے ہیں۔ لیکن ’’غش ہونا‘‘، بمعنی ’’کسی پر عاشق ہونا، کسی پر شیدا ہونا‘‘ بھی مستعمل ہے۔ میر ؎ ہمیں غش آگیا تھا وہ بدن دیکھ بڑی کلول ٹلی ہے جان پر سے کیا ہوسکے کسی سے علاج اپنا شیفتہ اس گل پہ غش ہیں جس میں محبت کی بو نہیں (مصطفیٰ خاں شیفتہ) بے سبب تو نے سنبھالا نہیں ہاتھوں سے اسے غش ہے عارض کی صفائی پہ مقرر سہرا (اکبر الٰہ آبادی) شبلی نعمانی، فقرہ: ان پر غشی طاری تھی۔ نذیر احمد، فقرہ: موسیؑ غش کھاکر گر پڑے۔ محفل سے اٹھانے کا جب قصد کیا اس نے دانستہ میں غش لایا تزویر اسے کہتے ہیں (ناسخ)

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ظَرْف

برتن

ضَرْفَہ

کثرت ، جھنڈ ۔

ظرف مے

شراب کا برتن

ظَرْفی

ظرف سے متعلق ، ظرف کا .

ظَرْفَک

(سائنس) شیشے کی وہ نلی جس کے پین٘دے کے قریب ڈاٹ لگی ہوتی ہے اور جس میں سے مایع نکالا جاتا ہے

ظَرْفِ نَظَر

دیکھنے کا حوصلہ، دیکھنے کی ہمّت

ظَرْفِ تُخْم

(نباتیات) بیج دان ، پودوں کا وہ ڈوڑا جس میں بیج ہوتے ہیں.

ظَرْفِیَّت

حوصلہ، دلیری، سمائی

ظَرْفِ آب

पानी रखने का वरतन, जलपात्र।

ظَرْف مَکاں

وہ اسم جو کسی مقام کی نشاندہی کرتا ہو، جیسے گھر یا مدرسہ

ظَرْفِ شِیر

دودھ رکھنے کا برتن

ظَرْفِ عالی

بڑے حوصلے والا، بلند حوصلہ

ظَرْف دیکْھنا

حوصلہ دیکھنا، ہمت دیکھنا

ظَرْفِ زَماں

وہ اسم وقت کی نشاندہی کرتا ہے، جیسے صبح و شام

ظَرْفِ آفْتاب

قدحِ شراب، شراب کا پیالہ

ظَرْفِ بِرِنْجی

پیتل کا برتن، پیتل سے بنا ہوا برتن

ظَرْف عالی ہونا

بڑا حوصلہ ہونا

ظَرْف پَیدا کَرْنا

حوصلہ پیدا کرنا، صلاحیت پیدا کرنا

ظَرْف لَبْریز ہونا

عمر آخر ہونا، موت کا وقت قریب آنا

ژَرْفِ تَخَیُّل

حُسنِ خیال، خیال کی لطافت

ظَرْفُ الدَّقِیق

(نباتیات) زیرہ دان، پھولوں کا درمیانی حصّہ جس میں زیرہ ہوتا ہے

کَم ظَرْف

حوصلے اور ہمّت میں پست، کم حوصلہ

تُنُک ظَرْف

کم ہمت، اوچھا، جس میں حوصلہ کم ہو

اہلِ ظَرْف

معزز، عظیم مرتبت

عالی ظَرْف

بڑے ظرف والا، کشادہ دل، شرف، تحمل والا، بلند حوصلہ ، بڑی ظرف کا، سمائی والا، با حوصلہ

اَعْلیٰ ظَرْف

high capacity, very mannered

صاحِبِ ظَرف

عالی ظرف، با حوصلہ

بَہ قَدْرِ ظَرْف

جتنا ظرف ہو اتنا، جتنی صلاحیت ہو اتنی، جتنی حیثیت ہو اتنی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone