تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"garter" کے متعقلہ نتائج
garter کے لیے اردو الفاظ
garter کے اردو معانی
اسم
- گیٹس
- موزے باندھنے کا بند
- ایک اعلیٰ درجے کا تمغا
- گارٹر
- موزہ بند
- گارٹَر
- گیٹس
- ٹانگ پَر پہننے والا اِلاسٹک
- زیر جامہ کو سہارنے والا اِلاسٹک
- آستین کو اُوپر سہارا دینے والا بَند
garter के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- गैटस
- मौज़े बांधने का बंद
- एक आला दर्जे का तमगा
- गारटर
- मोज़ा बंद
- गारटर
- गैटस
- टांग पर पहनने वाला इलास्टिक
- ज़ेर जामा को सहारने वाला इलास्टिक
- आसतीन को ऊओपर सहारा देने वाला बंद
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
غَیر طَرَحی مُشاعِرَہ
وہ شعری مجلس س میں شعرا پر یہ پابندی نہیں ہوتی کہ وہ کسی مخصوص زمین میں طبع آزمائی کریں یعنی مصرعِ طرح نہیں دیا جاتا بلکہ ہر شاعر کو آزادی ہوتی ہے کہ وہ اپی جو غزل یا نظم چاہے سنائے.
گیند تَڑی
بچّوں کا ایک کھیل جس میں ایک بچّہ دوسرے بچّے یا بچّوں کو گیند مارتا ہے اور جس کو وہ گیند لگ جاتی ہے وہ کھیل میں چور بن جاتا ہے اور مارنے والے کو مقررّہ طور پر کندھے یا پیٹھ پر چڑھاتا (چڈی دیتا) ہے
order of the garter
برطانوی طبقۂ امرا کے خطابات میں سب سے اونچا درجہ [ اس خطاب کی وجہ تسمیہ ایک روایتی کہانی ہے کہ کاؤنٹس آف سالسبری کے موزے کی گیٹس (گارٹر) رقص کے دوران گرپڑی تو ایڈورڈ سوئم نے اٹھا کر اپنے پاؤں میں باندھ لی ]-.
geriatric
وضاحت:Geriatricکا استعمال صرف صف اور اسم کے پہلے مفہوم میں ہونا چاہیے سوائے بہت زیادہ غیررسمی صورت میں جب دہرے مفہوم میں اس کا استعمال لوگوں کے لیے ہوگا تو ناگواری کی صورت ہوسکتی ہے۔.
geriatrics
(عموماً بطور واحد) طب یا عمرانیات کی وہ شاخ جو ضعیفوں کی صحت اور نگہداشت سے تعلق رکھتی ہے، علاج الضعفا۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (garter)
garter
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔