تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَرْقاب" کے متعقلہ نتائج

بَخْیَہ

سلائی، مقرر طریقے سے دوہرا اور چھوٹا ٹان٘کا

اردو، انگلش اور ہندی میں غَرْقاب کے معانیدیکھیے

غَرْقاب

Garqaabग़र्क़ाब

اصل: عربی

وزن : 221

مادہ: غَرْق

اشتقاق: غَرِقَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

غَرْقاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گرداب، بھنور، ورطہ
  • سیلاب، ڈباؤ پانی، گہرا پانی

صفت

  • ڈوبا ہوا، پانی میں ڈوبا ہوا

    مثال قوم کی ناؤ... تعصب کے دریا میں غرقاب تھی

  • محو، مستغرق، کھویا ہوا، مدہوش
  • گہرا، عمیق
  • نشہ میں چُور، نشہ میں دُھت، نشہ میں بُت بنا ہوا

شعر

Urdu meaning of Garqaab

Roman

  • gardaab, bhanvar, vrtaa
  • selaab, Dubaa.uu paanii, gahiraa paanii
  • Duubaa hu.a, paanii me.n Duubaa hu.a
  • mahv, musatGarqi, khoyaa hu.a, madhosh
  • gahiraa, amiiq
  • nishaa me.n chuu.or, nasha me.n dhut, nasha me.n but banaa hu.a

English meaning of Garqaab

Noun, Masculine

Adjective

ग़र्क़ाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

विशेषण

  • डूबा हुआ, पानी में डूबा हुआ

    उदाहरण क़ौम की नाव... तअस्सुब के दरिया में ग़र्क़ाब थी

  • खोया हुआ, मदहोश
  • गहरा
  • नशे में चूर, नशे में धुत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَخْیَہ

سلائی، مقرر طریقے سے دوہرا اور چھوٹا ٹان٘کا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَرْقاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَرْقاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone