تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَرْمِیٔ سُخَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْمِیٔ سُخَن کے معانیدیکھیے
گَرْمِیٔ سُخَن کے اردو معانی
فارسی، ہندی - اسم، مؤنث
- گرمی گفتار، بات کرنے کی خوبی، خوشی گفتاری
- شعر کی تاثیر
- (کنایۃً) خوبی سخن
شعر
یہ دل تو شعلۂ افسردہ ہے مگر تنویرؔ
مری رگوں میں تپش گرمیٔ سخن کی ہے
English meaning of garmii-e-suKHan
Persian, Hindi - Noun, Feminine
- fervour, fervence, passion of poetry
- glowing piece of verse, speech or writing
- the fervor in poetry
गर्मी-ए-सुख़न के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बातों का ओज, बात करने का गुण, अच्छी बातें करने वाला, शेरो शायरी का असर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَرْمِیٔ سُخَن)
گَرْمِیٔ سُخَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔