تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَرْم و سَرْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْم و سَرْد کے معانیدیکھیے
گَرْم و سَرْد کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- حادثات زمانہ، زمانے کے نشیب و فراز، زندگی کے خوشگوار یا نا خوشگوار واقعات، حوادث زمانہ، رنج وراحت
- ٹھنڈا اور گرم
شعر
گرم و سرد ایک ہی رت جیسے ہیں
اب ہمارے لئے موسم کیسا
اثر نہ لیجئے اس گرم و سرد کا دل پر
کہ شور و شر سے پریشاں نہیں ہوا کرتے
سکھ دکھ میں گرم و سرد میں سیلاب میں بھی ہیں
یادیں تمہاری موسم شاداب میں بھی ہیں
English meaning of garm-o-sard
Noun, Masculine, Singular
- lukewarm
- ups and downs, vicissitude of life, the good and bad incidents, sadness and happiness
गर्म-ओ-सर्द के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- ठंडा और गर्म, शीतोष्ण
- सांसारिक दुःख सुख, ज़माने के ऊँच-नीच, निशेवोफ़राज़, अच्छी और बुरी घटनाएं, ज़माने की घटनाएं, दुःख और सुख
گَرْم و سَرْد کے مترادفات
گَرْم و سَرْد سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَرْم و سَرْد)
گَرْم و سَرْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔