تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرْم مِزاج" کے متعقلہ نتائج

گُسْتاخ

بے پاک، شوخ، بے شرم

گُسْتاخی

شوخی، بے باکی، بے شرمی، بد تمیزی

گُسْتاخانَہ

جس میں شوخی یا بے ادبی شامل ہو، بے باکانہ ، دلیرانہ ، نڈر ، ہو کر

گُسْتاخ طَبْع

گُسْتاخ چَشْم

وہ شخص جس کی آنکھوں سے گستاخی یعنی بدتمیزی ، شوخی یا بے باکی ظاہر ہو . وہ شخص جس کی کسی کے سامنے آنکھ نہ جھپکے، بیباکی و گستاخی میں کامل .

گستاخ کر دینا

اس قدر آزادی دینا کہ دوسرا گستاخ ہوجائے

گُسْتاخ بَنا دینا

اس قدرآزادی دینا کہ وہ بےادب و نامرمان ہوجائے .

گُسْتاخی ہونا

گستاخی کرنا (رک) کا لازم ، بے ادبی سرزد ہونا ؛ شوخی و شررات کرنا .

گُسْتاخی کَرْنا

شرارت کرنا، شوخی اور بیبا کی کرنا

گُسْتاخی مَعاف

خطاب معاف، قصور معاف، معذرت

گُسْتاخی مُعاف ہو

جملۂ معترضہ کے طور پر جب کوئی شخص کوئی بات خلاف تہذب یا دوسرے کے خلاف مزاج زبان سے ادا کرتا یا کسی دوسرے کی بات کو ٹوکتا یا روکتا ہے تو یہ کلمہ ادا کرتا ہے .

نَظَر گُستاخ کَرنا

بے باکی سے دیکھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْم مِزاج کے معانیدیکھیے

گَرْم مِزاج

garm-mizaajगर्म-मिज़ाज

وزن : 21121

موضوعات: کنایۃً

گَرْم مِزاج کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • صفراوی مزاج، چڑچڑی طبیعت والا
  • (کنایۃً) تُند خُو، تند مزاج، بد مزاج، غصیلا، مغلوب الغضب

English meaning of garm-mizaaj

Persian, Arabic - Adjective

गर्म-मिज़ाज के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • चिड़चिड़े स्वभाव वाला, जिसे जल्दी क्रोध आ जाय, जिसकी प्रकृति गर्म हो
  • ( सांकेतिक) शीघ्रकोपी, तुनकमिजाज़, गुस्सैल, चिड़चिड़ा

گَرْم مِزاج کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرْم مِزاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرْم مِزاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone