تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَرِیق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَرِیق کے معانیدیکھیے
غَرِیق کے اردو معانی
صفت
- ڈوبا ہوا، غرق
- محو، مستغرق، مدہوش
شعر
مدت سے تیری چاہ ذقن میں غریق ہوں
باللہ مجھ کو یوسف کنعان کی قسم
حال اس غریق کا ہے جائے ترحم اے دل
رہ جائے ہے جو زیر ساحل تڑپ تڑپ کر
خود کنواں چل کے کرے تشنہ دہانوں کو غریق
ایسا ممکن ہے مری جان یہ ہو سکتا ہے
English meaning of Gariiq
غَرِیق کے مترادفات
غَرِیق کے قافیہ الفاظ
غَرِیق کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَرِیق)
غَرِیق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔