تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَرِیب" کے متعقلہ نتائج

تَہْذِیب

اصلاح، پاک کرنا، صفائی، آراستگی

تَہْذِیب یافْتَہ

تربیت یافتہ، مؤدّب، شائستہ، مہذّب، تعلیم یافتہ

تَعْذِیب

عذاب، سزا، دکھ، تکلیف

تَہْذِیبِ باطِن

رک: تہذیب معنی نمبر ۱، ذہنی و قلبی صفائی.

تَہْذِیبِ عالَم

تَہْذِیبِ جَدِید

نئی تہذیب، نئی طرز معاشرت

تَہْذِیبِ عَصْر

تَہْذِیبِ عِشْق

با تَہْذِیب

مَشِینی تَہْذِیب

مشینوں کے زیادہ استعمال سے متعلق رہن سہن اور رویہ ۔

مُسْلِم تَہْذِیب

مسلمانوں کا رہن سہن ، مسلمانوں کے زندگی گزارنے کے طریقے ۔

بَد تَہْذِیب

بدتمیز، گن٘وار، غیر مہذب

مُشْتَرَک تَہْذِیب

یکساں رکھ رکھاؤ ، ایک سی معاشرت ۔

مَشْرِقی تَہْذِیب

ہم نے یہ کہہ کر مطمئن کر دیا کہ یہ مشرقی تہذیب کے تقاضے ہیں

بادَۂِ تَہْذِیب

صاحِبِ تَہْذِیب

صاحب تمیز ، تمیزدار ، مہذب ، تہذیب یافتہ ، متمدّن.

غَیر تَہْذِیب یافْتَہ

پُش بَٹن تَہْذِیب

دور حاضر میں برق رفتاری اور خودکار آلات کے استعمال سے عموماً بٹن دباتے ہی گھنٹوں کا کام منٹوں میں ہو جاتا ہے.

گَنگا جَمْنی تَہْذِیب

ہندو اور مسلمانوں کی ملی جُلی تہذیب .

حَمْلَۂ خِلافِ تَہْذِیب

(قانون) داخل جرم دفعہ ۳۵۴ تعزیرات ہند کے ہے جیسے غیر منکوحہ عورت کی چھاتی پکڑنا

عَدالَتِ تَعْذِیب

سزا دینے والی عدالت، وہ دربار جو سزا دے

اردو، انگلش اور ہندی میں غَرِیب کے معانیدیکھیے

غَرِیب

Gariibग़रीब

اصل: عربی

وزن : 121

جمع: غُرَبا

اشتقاق: غَرَبَ

غَرِیب کے اردو معانی

صفت، واحد

  • مسافر، پردیسی، اجنبی، بے وطن
  • مفلس، نادار، محتاج، بے سر و سامان

    مثال - سرکار غریب لوگوں کی مدد کے لیے کوشش کر رہی ہے

  • (مجازاً) بیکس، بیچارہ، مجبور
  • مسکین، عاجز، بے ضرر، بے زبان
  • سیدھا سادھا، جو شریر نہ ہو
  • نادر، عجیب، انوکھا، اچنبھے والا
  • نامانوس، جس کا استعمال کم ہو بالخصوص لفظ
  • (اصول حدیث) وہ حدیث جس کا راوی ایک ہو یا سلسلۂ اسناد میں جیسے کسی ایک راوی سے دوسرے راوی کو اور دوسرے سے تیسرے راوی تک پہنچایا گیا ہو

شعر

English meaning of Gariib

Adjective, Singular

ग़रीब के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • यात्री

    उदाहरण - सरकार ग़रीब लोगों की मदद के लिए कोशिश कर रही है

  • (अर्थात) ग़रीब, निर्धन, आश्रित, जिसके को पास कोई सामग्री और सामान न हो
  • (लाक्षणिक) असहाय होने की अवस्था, बेचारा, मजबूर
  • दरिद्र, तंग, जिससे कोई हानि न पहुँचे, प्रताड़ित
  • सीधा-सादा, जो दुष्ट न हो
  • दुर्लभ, विचित्र, अनोखा, अचंभे वाला
  • जिसकी ओर रुचि और लगाव न हो, जिसका प्रयोग कम हो विशेषतः शब्द
  • (उसूल-ए-हदीस) वह हदीस जिसका रावी अर्थात रिवायत करने वाला एक हो या सिलसिला-ए-अस्नाद में जैसे किसी रावी तक पहुँचाया गया हो

غَرِیب سے متعلق دلچسپ معلومات

لفظ 'غریب' کے اردو میں کتنے ہی معنی اور روپ ہیں۔ اردو اور ہندی میں عام طور پر اس کا مطلب ہے، 'مفلس' لیکن داغ نے اسے مسکین کے معنی میں بھی اپنے اس شعر میں کس طرح باندھا ہے۔ پوچھو جناب داغ کی ہم سے شرارتیں کیا سر جھکائے بیٹھے ہیں حضرت غریب سے عربی میں اس کا مطلب ہے 'عجیب یا نادر' جس کی جڑ ہے تین حروفی لفظ 'عجب'۔ 'عجیب و غریب' کی ترکیب بھی اردو میں جانی پہچانی ہے۔ میوزیم کو ہم عجائب گھر بھی کہنے لگے۔ لیکن فارسی میں اس کے معنی ہیں اجنبی یا پردیسی۔ 'غریب الوطن' یعنی پردیسی، مسافر، بے گھرا اردو نثر و نظم میں بہت عام ہے۔ حفیظ جونپوری کا یہ شعر بہت مشہور ہے . بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاوں گھنی ہوتی ہے ہائے کیا چیز غریب الوطنی ہوتی ہے

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَرِیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَرِیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone