تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَرِیبِ شَہْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَرِیبِ شَہْر کے معانیدیکھیے
غَرِیبِ شَہْر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- پردیسی، مسافر، وہ شخص جو کسی شہر میں مسافر کی حیثیت رکھتا ہو یا عام لوگوں میں اجنبی ہو
شعر
غریب شہر تو فاقے سے مر گیا عارفؔ
امیر شہر نے ہیرے سے خودکشی کر لی
جب بھی غریب شہر سے کچھ گفتگو ہوئی
لہجے ہوائے شام کے نمناک ہو گئے
غریب شہر نے رکھی ہے آبرو ورنہ
امیر شہر تو اردو زبان بھول گیا
English meaning of Gariib-e-shahr
Persian, Arabic - Adjective
- one away from home, traveller, stranger
ग़रीब-ए-शहर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- परदेसी, मुसाफ़िर, वह व्यक्ति जो किसी शहर में मुसाफ़िर की तरह रहता हो या आम लोगों में अजनबी हो, जो नगर में किसी को जानता पहचानता न हो और मुसाफ़िर की तरह रहता हो
- अजनबी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَرِیبِ شَہْر)
غَرِیبِ شَہْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔