تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرْگَج" کے متعقلہ نتائج

گَڑْگَج

قلعے کا وہ حصّہ جس پر توپیں چڑھاتے ہیں اور وہ بہ شکل دائرہ آگے کو نکلا ہوا ہوتا ہے، برج قلعہ جو اوپر سے پٹا ہوا نہ ہو، گرگج

گَڑْگَنجَلی

حد سے زیادہ فراوانی یا لب ریزی

گَڑْگَنجَل

گھنا ؛ بھرا ہو ا گھنے بن سے بھرا ہوا ؛ متفرق گونا گوں .

گَدا غازی

تنے ہوئے رسّے پر کرتب دکھانے والا ، بازی گر ، نٹ .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْگَج کے معانیدیکھیے

گَرْگَج

gargajगरगज

اصل: ہندی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گَرْگَج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قلعہ
  • برج، سیّارے کا مقام
  • مچان، پھان٘سی دینے کا تختہ یا چبوترا
  • بلند ٹیلہ نما جگہ جہاں سے دشمن کے قلعے پر حملہ کیا جائے

Urdu meaning of gargaj

  • Roman
  • Urdu

  • qilaa
  • buraj, siiXyaare ka muqaam
  • machaan, phaansii dene ka taKhtaa ya chabuutara
  • buland Tiila numaa jagah jahaa.n se dushman ke qile par hamla kiya jaaye

गरगज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दुर्ग, क़िला
  • नक्षत्र, किसी ग्रह की स्थिति
  • मचान, फाँँसी देने का तख़्ता या चबूतरा
  • उँचे टीले जैसा स्थान जहाँ से शत्रु के दुर्ग पर आक्रमण किया जाये

گَرْگَج کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَڑْگَج

قلعے کا وہ حصّہ جس پر توپیں چڑھاتے ہیں اور وہ بہ شکل دائرہ آگے کو نکلا ہوا ہوتا ہے، برج قلعہ جو اوپر سے پٹا ہوا نہ ہو، گرگج

گَڑْگَنجَلی

حد سے زیادہ فراوانی یا لب ریزی

گَڑْگَنجَل

گھنا ؛ بھرا ہو ا گھنے بن سے بھرا ہوا ؛ متفرق گونا گوں .

گَدا غازی

تنے ہوئے رسّے پر کرتب دکھانے والا ، بازی گر ، نٹ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرْگَج)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرْگَج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone