تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَڑْگَج" کے متعقلہ نتائج

گَڑْگَج

قلعے کا وہ حصّہ جس پر توپیں چڑھاتے ہیں اور وہ بہ شکل دائرہ آگے کو نکلا ہوا ہوتا ہے، برج قلعہ جو اوپر سے پٹا ہوا نہ ہو، گرگج

اردو، انگلش اور ہندی میں گَڑْگَج کے معانیدیکھیے

گَڑْگَج

ga.Dgajगड़गज

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گَڑْگَج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قلعے کا وہ حصّہ جس پر توپیں چڑھاتے ہیں اور وہ بہ شکل دائرہ آگے کو نکلا ہوا ہوتا ہے، برج قلعہ جو اوپر سے پٹا ہوا نہ ہو، گرگج
  • فصیل کی چنائی میں فیل یا شکل کی باہر کو نکلی ہوئی تعمیر جو توپ چڑھانے اور دوسری فوجی ضرورتوں کےلیے بنائی ہے
  • (کشتی پانی) جہاز یا کشتی کا سامنے اور پیچھے کا ابھروں اور آگے نکلا ہوا نکیلا حصّہ ماتھا، میان
  • پھانسی کا وہ تختہ جس پر کسی کو سزائے موت کے لیے کھڑا کر کے اس کے گلے میں پھندا ڈالتے ہیں، تختہ دار

Urdu meaning of ga.Dgaj

  • Roman
  • Urdu

  • qile ka vo hissaa jis par tope.n cha.Dhaate hai.n aur vo bah shakl daayaraa aage ko nikla hu.a hotaa hai, buraj qilaa jo u.upar se paTTa hu.a na ho, gargaj
  • fasiil kii chinaa.ii me.n fel ya shakl kii baahar ko niklii hu.ii taamiir jo top cha.Dhaane aur duusrii faujii jaruurto.n keli.e banaa.ii hai
  • (kshati paanii) jahaaz ya kshati ka saamne aur piichhe ka ubhruu.n aur aage nikla hu.a nukiilaa maathaa, mayaan
  • phaansii ka vo taKhtaa jis par kisii ko sazaa.e maut ke li.e kha.Daa kar ke is ke gale me.n phandaa Daalte hain, taKhtaadaar

English meaning of ga.Dgaj

Noun, Masculine

  • bastion, large turret, a castle
  • a tower
  • a cavalier
  • (Navigation) the planks made roof above the boat
  • a scaffold, a gallows

गड़गज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किले की दीवारों पर बना हुआ बुर्ज, जिसपर तोपें रहती हैं, गरगज
  • वह ऊँचा कृत्रिम ढ़ूह या टीला जिसपर य़ुद्ब की सामग्री रखी जाती है और जहाँ से शत्रु की सेना का पता चलाया जाता है
  • (मल्लाही) नाव के ऊपर की तख्तों से बनी हुई छत, जहाज़ या नाव का सामने और पीछे का उभरवाँ और आगे को निकला हुआ नुकीला भाग या माथा
  • वह तख्ता जिसपर फाँसी देने के समय अपराधी को खड़ा करके उसके गले में फंदा लगते हैँ, टिकठी

گَڑْگَج کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَڑْگَج

قلعے کا وہ حصّہ جس پر توپیں چڑھاتے ہیں اور وہ بہ شکل دائرہ آگے کو نکلا ہوا ہوتا ہے، برج قلعہ جو اوپر سے پٹا ہوا نہ ہو، گرگج

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَڑْگَج)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَڑْگَج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone