تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَرْدِشِ لَیلْ و نَہار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْدِشِ لَیلْ و نَہار کے معانیدیکھیے
وزن : 21222121
موضوعات: کنایۃً
گَرْدِشِ لَیلْ و نَہار کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- گردش ایّام
- (کنایۃً) آفت و مصیبت، پریشانی، خرابی قسمت
شعر
جاتے جاتے دیکھ لینا گردش لیل و نہار
زندگی سے بانکپن لطف خطا لے جائے گی
چھپایا گور میں منہ روز حشر کے ڈر سے
یہاں نہ گردش لیل و نہار آ جائے
لازم اگر ہے شکر ہی پروردگار کا
پھر کیا علاج گردش لیل و نہار کا
English meaning of gardish-e-lail-o-nahaar
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- alternation of night and day, movement of day and night
- (Metaphorically) adversity
गर्दिश-ए-लैल-ओ-नहार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- रात-दिन का उलट-फेर, समय का चक्कर, समय का फेर
- (लाक्षणिक) आफ़त और मुसीबत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَرْدِشِ لَیلْ و نَہار)
گَرْدِشِ لَیلْ و نَہار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔