تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَرْدِشِ گَرْدُوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْدِشِ گَرْدُوں کے معانیدیکھیے
وزن : 21222
موضوعات: کنایۃً
گَرْدِشِ گَرْدُوں کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- فلک کی گردش، آسمان کا چکّر
شعر
گردش گردوں خلل انداز مے خانہ ہو کیا
وقت رہتا ہے یہاں گردش میں پیمانوں کے ساتھ
جسے کہ گردش گردوں نے پیس ڈالا ہو
زمیں سے کب اسے خوف فشار رہتا ہے
جب ہنسایا گردش گردوں نے ہم کو شکل گل
مثل شبنم ہیں ہمیشہ گریہ و زاری میں ہم
English meaning of gardish-e-garduu.n
Noun, Feminine
- movement of sky
गर्दिश-ए-गर्दूं के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- फ़लक की गर्दिश, आसमान का चक्कर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَرْدِشِ گَرْدُوں)
گَرْدِشِ گَرْدُوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔