تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرْدَن فَراز" کے متعقلہ نتائج

جَبرُوت

قدرت، طاقت، حشمت، عظمت، بزرگی، جلال

جَبرُوتِی

قدرت، طاقت، حشمت، عظمت، بزرگی

جَبَرُوتِیَّت

جبروت (رک) سے اسم کیفیت.

عالَمِ جَبْرُوت

جہان فرشتگان، صفات خدا کا مرتبہ، عالم امر، عالم قدس، عالم ملکوت، فرشتوں کی دنیا

نِطاقِ جَبرُوت

مراد : عالم جبروت ۔

ہَیبَت و جَبرُوت کا

جاہ و جلال کا ، رعب و دبدبے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْدَن فَراز کے معانیدیکھیے

گَرْدَن فَراز

gardan-faraazगर्दन-फ़राज़

اصل: فارسی

وزن : 22121

موضوعات: کنایۃً

گَرْدَن فَراز کے اردو معانی

صفت

  • گردن اُٹھائے ہوئے
  • سر بلند، عالی مرتبہ
  • (مجازاً) سرکش، متکبّر

شعر

English meaning of gardan-faraaz

Adjective

  • exalted
  • high ranked, high posted, honored
  • ( Metaphorically) one who has his neck held high in pride, arrogant, haughty

गर्दन-फ़राज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • गर्दन उठाए हुए
  • बड़े पद वाला, बड़ी पदवी वाला, ऊंचे रुत्बे वाला
  • (लाक्षणिक) गर्दन ऊँची करके चलने वाला, गौरवशाली, घमंड़ी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرْدَن فَراز)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرْدَن فَراز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone