تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرْدَن ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

گَرْدَن ڈالْنا

(تھکاوٹ، شرمندگی، عاجزی یا مجبوری سے) گردن نچی کرنا، سر جھکانا

گَرْدَن میں ہاتھ ڈالْنا

محبت سے کسی کے گلے میں باہیں ڈالنا

گَرْدَن میں باہیں ڈالْنا

دونوں ہاتھوں سے کسی کو گلے لگانا .

لَعْنَت کا طَوق گَرْدَن میں ڈالْنا

ذلیل ٹھہرانا ، رُسوا کردینا ، بدنام کرنا.

گَرْدَن میں ڈالْنا

گلے میں پہنانا

گَرْدَن نِیچی ڈالْنا

شرم سے گردن جُھکا لینا

گَرْدَن توڑْ ڈالْنا

ذلیل کرنا .

گَرْدَن میں تَسْبِیح ڈالْنا

زہد و تقویٰ کا جامہ پہننا، اپنے کو متقی ظاہر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْدَن ڈالْنا کے معانیدیکھیے

گَرْدَن ڈالْنا

gardan Daalnaaगर्दन डालना

محاورہ

مادہ: گَرْدَن

Roman

گَرْدَن ڈالْنا کے اردو معانی

  • (تھکاوٹ، شرمندگی، عاجزی یا مجبوری سے) گردن نچی کرنا، سر جھکانا
  • ہار ماننا، شکست تسلیم کرنا

Urdu meaning of gardan Daalnaa

Roman

  • (thakaavaT, sharmindgii, aajizii ya majbuurii se) gardan nachii karnaa, sar jhukaanaa
  • haar maannaa, shikast tasliim karnaa

English meaning of gardan Daalnaa

  • bow the head (in shame), be ashamed, be tired
  • accept defeat, surrender
  • be sick

गर्दन डालना के हिंदी अर्थ

  • (थकान, लाज, लाचारी या मजबूरी से) गर्दन नीची करना, सर झुकाना
  • हार मान लेना, हार स्वीकार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَرْدَن ڈالْنا

(تھکاوٹ، شرمندگی، عاجزی یا مجبوری سے) گردن نچی کرنا، سر جھکانا

گَرْدَن میں ہاتھ ڈالْنا

محبت سے کسی کے گلے میں باہیں ڈالنا

گَرْدَن میں باہیں ڈالْنا

دونوں ہاتھوں سے کسی کو گلے لگانا .

لَعْنَت کا طَوق گَرْدَن میں ڈالْنا

ذلیل ٹھہرانا ، رُسوا کردینا ، بدنام کرنا.

گَرْدَن میں ڈالْنا

گلے میں پہنانا

گَرْدَن نِیچی ڈالْنا

شرم سے گردن جُھکا لینا

گَرْدَن توڑْ ڈالْنا

ذلیل کرنا .

گَرْدَن میں تَسْبِیح ڈالْنا

زہد و تقویٰ کا جامہ پہننا، اپنے کو متقی ظاہر کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرْدَن ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرْدَن ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone