تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَرْدِ مَلال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْدِ مَلال کے معانیدیکھیے
وزن : 22121
موضوعات: استعارتاً
گَرْدِ مَلال کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث، واحد
- رنج وغم کی گرد، ملال کو گرد سے استعارہ کرتے ہیں
- (استعارۃً) غم کی حالت، مکدّر ہونے کی کیفیت، تکدّر، رنجیدگی
شعر
چہرے پہ سارے شہر کے گرد ملال ہے
جو دل کا حال ہے وہی دلی کا حال ہے
English meaning of gard-e-malaal
Persian, Arabic - Noun, Feminine, Singular
- cloud of regret
गर्द-ए-मलाल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- मन का मैल, मनो-मालिन्य, रंजिश
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَرْدِ مَلال)
گَرْدِ مَلال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔