تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَرْدِ کارْواں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْدِ کارْواں کے معانیدیکھیے
گَرْدِ کارْواں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- قافلے یا گروہ کے چلنے سے اُڑنے والی دھول جو پیچھے اُڑتی ہوئی دکھائی دیتی ہے، قافلے کی گرد، غبارِ کارواں
شعر
بچھڑ کر کارواں سے میں کبھی تنہا نہیں رہتا
رفیق راہ بن جاتی ہے گرد کارواں میری
ہوائے وحشت دل لے اڑی کہاں سے کہاں
پڑی ہے دور زمیں گرد کارواں کی طرح
English meaning of gard-e-kaarvaa.n
Noun, Masculine
- the dust which is produce due to caravan's movement
गर्द-ए-कारवाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- क़ाफ़िले या गिरोह के चलने से उड़ने वाली धूल जो पीछे उड़ती हुई दिखाई देती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَرْدِ کارْواں)
گَرْدِ کارْواں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔